براؤزنگ Death anniversary

Death anniversary

لیجنڈ اداکار وحید مراد کی 37 ویں برسی

کراچی: پاکستان فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار وحید مراد کو ہم سے بچھڑے 37 برس بیت گئے۔چاکلیٹی ہیرو وحید مراد نے 2 اکتوبر 1938ء کو فلم ساز نثار مراد کے گھر آنکھ کھولی، کراچی یونیورسٹی سے انگریزی ادب میں ایم اے کیا، وحید مراد نے کیریئر کی

انقلابی شاعر فیض احمد فیض کی آج 36 ویں برسی!

کراچی: عہد ساز اور دُنیا بھر میں وطن عزیز کی پہچان بننے والے اردو کے معروف شاعر فیض احمد فیض کو آج دنیا سے رخصت ہوئے 36 برس ہوگئے، آج اُن کی برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔انقلابی شاعری کی تاریخ فیض کے تذکرے کے بغیر ادھوری ہے۔

احمد فراز کی 12 ویں برسی!

کراچی: نامور ترقی پسند شاعر، ہلال امتیاز، ستارہ امتیاز، نگار ایوارڈز اور ہلال پاکستان کے حامل ممتاز ماہر تعلیم احمد فراز کی آج 12 ویں برسی ہے۔آپ 12 جنوری 1931 کو کوہاٹ میں پیدا ہوئے، ابتدائی تعلیم کی تکمیل کے بعد شعروشاعری کا آغاز کردیا،