براؤزنگ Death anniversary

Death anniversary

سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کا 17 واں یوم شہادت

راولپنڈی: سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی شہادت کو 17 سال بیت گئے، قتل کی گتھیاں نہ سلجھ سکیں۔ پنجاب پولیس، ایف آئی اے، اسکاٹ لینڈ یارڈ اور اقوام متحدہ کے ایکسپرٹ نے چار انکوائریاں کیں۔ کوئی بھی اس قتل کا سراغ نہ لگاسکا۔ 10 سال یہ مقدمہ…

بے نظیر بھٹو کا یوم شہادت، سندھ میں 27 دسمبر کو عام تعطیل ہوگی

کراچی: سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے یوم شہادت 27 دسمبر کے موقع پر سندھ حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سندھ حکومت نے اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے، جس کے مطابق 27 دسمبر کو سندھ حکومت کے تمام سرکاری و نیم…

جنید جمشید عظیم نعت خواں

محمد راحیل وارثی آج پاکستان سے تعلق رکھنے والے عظیم نعت خواں اور دینی شخصیت جنید جمشید کی آٹھویں برسی منائی جارہی ہے۔ آپ کی ملک و قوم کے لیے خدمات کو کبھی فراموش نہ کیا جاسکے گا۔1987 میں آپ کے گائے ہوئے ملی نغمے ”دل دل پاکستان“ کو وہ

بانی پاکستان کی برسی۔۔۔ عظیم قائد کو قوم کبھی بُھلا نہیں سکتی

کراچی:بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا 76 واں یوم وفات انتہائی عقیدت و احترام سے آج منایا جارہا ہے۔ اس موقع پر سرکاری اور نجی سطح پر مختلف تقریبات کا اہتمام بھی کیا جائے گا۔ محمد علی جناح کو 1937 میں مولانا مظہرالدین نے ’قائداعظم‘…

فضل محمود۔۔۔ پاکستانی کرکٹ کے ابتدائی ہیرو

(19 ویں برسی کی مناسبت سے خصوصی تحریر) آج پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان فضل محمود کی 19 ویں برسی منائی جارہی ہے۔ آپ کا شمار پاکستان کرکٹ کے ابتدائی ہیروز میں ہوتا ہے، قومی ٹیم کی ٹیسٹ کرکٹ میں اوّلین کامیابی میں نمایاں کردار ادا

فن اداکاری کے سُرخیل۔۔۔ عرفان خان

احسن لاکھانی عرفان خان وہ باکمال اداکار تھے جنہوں نے بہت جلد اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا اور پورے جہاں کو اپنا گرویدہ بنالیا۔ سادہ مزاج، بناوٹ اور دیگر چیزوں سے پاک اس اداکار نے خالص اداکاری کی بنیاد پر اپنی پہچان

عالمی شہرت یافتہ فنکار معین اختر کے انتقال کو 13 برس بیت گئے!

کراچی: عالمی شہرت یافتہ فن کار معین اختر کو ہم سے بچھڑے 13 برس بیت گئے۔ انتقال کو ایک دہائی گزرجانے کے باوجود معین اختر کے جملے مداحوں کے دل و دماغ میں آج بھی ترو تازہ ہیں اور مداح آج بھی ان کی کمی محسوس کرتے ہیں۔ 24 دسمبر 1950 کو کراچی…

میرزا نوشہ اسد اللہ خان غالب

تحریر: زاہد حسین غالب پر لکھنا بھی بس "لانا ہے جوئے شیر کا" والا معاملہ ہے۔ ساری رات غالب پر لکھ لکھ کر مٹاتا، پھر لکھتا اور مٹاتا رہا۔ بہت کچھ ڈاؤن لوڈ بھی کیا، لیکن جو کچھ لکھا، جو کچھ سوچا، جو کچھ ڈاؤن لوڈ کیا، سبھی غالب کے سامنے ہیچ…

لیجنڈری اداکار سلطان راہی کی 28 ویں برسی

لاہور: پاکستانی فلموں کے نامور اداکار سلطان راہی کو مداحوں سے بچھڑے 28 برس بیت گئے۔ سلطان راہی 80 کے عشرے میں پنجابی فلموں کے معروف ہیرو رہے اور 800 سے زائد فلموں میں اداکاری کرکے عالمی ریکارڈ قائم کیا، جن میں 500 فلموں میں انہوں نے بطور…

بے نظیر بھٹو کا یوم شہادت، کل سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان

کراچی: نگراں سندھ حکومت نے بے نظیر بھٹو کے یوم شہادت کے موقع پر کل صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ ترجمان کے مطابق نگراں وزیراعلیٰ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کل سابق وزیراعظم شہید بے نظیر بھٹو کے یوم شہادت پر صوبے بھر میں عام تعطیل کی…