براؤزنگ daughter in law

daughter in law

کیا انمول بلوچ معروف سیاستدان و صنعتکار کی بہو بننے والی ہیں؟

کراچی: آج کل شوبز شخصیات تیزی کے ساتھ شادی کے بندھنوں میں بندھ رہی ہیں۔ اب اداکارہ انمول بلوچ سے متعلق اطلاعات آئی ہیں کہ وہ بھی جلد پیا دیس سدھارنے والی ہیں۔ سوشل میڈیا پیجز کی جانب سے دعویٰ کیا جارہا ہے کہ انمول بلوچ رواں سال کے وسط میں…

اداکارہ دانیہ انور کا لیجنڈری ایکٹر ندیم کی بہو ہونے کا انکشاف

کراچی: اداکارہ دانیہ انور نے اپنی شادی سے متعلق بڑا انکشاف کرڈالا۔ حال ہی میں رئیلٹی شو تماشا کے سیزن 3 میں حصہ لینے والی اداکارہ دانیہ انور نے نجی ٹی وی شو میں اپنی ذاتی زندگی کے حوالے سے کھل کر بات کی اور ماضی میں طلاق کے تجربے اور اس کے…

صبا فیصل کا بیٹے اور بہو سے اعلان لاتعلقی

کراچی: پاکستانی ڈراموں کی سینئر اداکارہ صبا فیصل نے اپنے بیٹے سلمان فیصل اور بہو نیہا سے تعلق ختم کرنے کا باضابطہ اعلان کردیا۔کچھ عرصہ قبل یہ خبر سامنے آئی تھی کہ صبا فیصل کے بیٹے اور بہو کے درمیان طلاق ہوچکی ہے، جس کی اداکارہ نے تردید کی

اداکارہ ایمن سلیم کس سابق قومی کرکٹر کی بیٹی ہیں؟

کراچی: حال ہی میں ڈرامہ انڈسٹری میں قدم رکھنے والی اداکارہ ایمن سلیم پاکستان کے سابق کرکٹر سلیم یوسف کی صاحبزادی ہیں۔ اداکارہ ایمن سلیم نے حال ہی پاکستان کے نجی ٹی وی پر نشر کیے جانے والے ڈرامے سے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھا ہے۔ میڈیا…

راولپنڈی، تشدد کرنے والے بیٹے اور بہو کو ماں نے معاف کردیا!

راولپنڈی: ماں عظیم نعمت ہے، لیکن بعض بدقسمت لوگ والدین کی قدر نہیں کرتے۔ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک افسوس ناک وڈیو وائرل ہوئی تھی، جس پر ہر دل دُکھ سے چُور تھا کہ ایک بیٹا اپنی ماں پر تشدد کرتا واضح دیکھا جاسکتا تھا، یہ افسوسناک واقعہ