دانیہ شاہ سے کبھی محبت نہیں کی، حکیم شہزاد کا بڑا انکشاف
لاہور: دانیہ شاہ کے شوہر حکیم شہزاد نے ایک پوڈکاسٹ میں اپنے اور دانیہ کے بارے میں بڑے انکشافات کیے ہیں، جس پر سوشل میڈیا صارفین انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں۔
دانیہ شاہ کا نام سب سے پہلے مرحوم عامر لیاقت کی اہلیہ کے طور پر خبروں میں…