بارباڈوس برطانوی عملداری سے نکل کر آزاد جمہوریہ بن گیا
برج ٹاون: کیریبیئن جزیرہ بارباڈوس 400 سال بعد برطانوی عمل داری سے آزاد ہوکر دنیا کا باضابطہ نیا جمہوری ملک بن گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈیم سینڈرا میسن نے جمہوریہ بارباڈوس کی پہلی صدر کی حیثیت سے خطاب میں کہا کہ بارباڈوس نے بطور آزاد!-->…