براؤزنگ Cyclone

Cyclone

سمندری طوفان کراچی سے دور ہونا شروع ہوگیا

کراچی: سمندری طوفان شہر قائد سے دُور ہونا شروع ہوگیا، محکمہ موسمیات نے شمال مشرقی بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان اسنیٰ کے حوالے سے چھٹا الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری الرٹ میں بتایا گیا کہ سندھ کے ساحل سے شمال مشرقی…

سمندری طوفان آج ڈپریشن میں تبدیل ہوگا، کیٹی بندر میں زندگی معمول پر آنے لگی

کراچی: بپر جوائے کا خطرہ ٹل جانے کے بعد کیٹی بندر میں زندگی معمول پر آنے کا آغاز ہوگیا۔ نقل مکانی کرنے والے ماہی گیروں اور مقامی افراد کی کیٹی بندر واپسی شروع ہوگئی جب کہ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ بارش کے بعد راستے دلدلی ہوجانے سے آمدورفت…

بپر جوائے 470 کلومیٹر دور، سطح سمندر بلند، کراچی میں تیز ہوائیں

کراچی: سمندری طوفان کی تباہی اور جانی نقصان سے بچنے کے لیے سول انتظامیہ اور فوج پوری طرح حرکت میں آگئے۔ طوفان کے پیش نظر ٹھٹھہ، بدین اور سجاول سمیت ساحلی پٹی سے انخلا تیز کردیا گیا ہے، طوفان کی آمد سے قبل 90 ہزار افراد کا انخلا مکمل کرنے…

ملاوی اور موزمبیق میں سمندری طوفان سے 400 افراد ہلاک

لی لونگوے/ ماپوٹو: ملاوی اور موزمبیق میں سمندری طوفان فریڈی سے ہلاکتوں کی تعداد 400 سے زائد ہوگئی جب کہ کئی افراد اب بھی لاپتا بتائے جاتے ہیں۔بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق سمندری طوفان فریڈی ہفتے کو پہلے موزمبیق اس کے بعد ملاوی کے