براؤزنگ cricketer

cricketer

آل رائونڈر عماد وسیم کا بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

لاہور: قومی ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ عماد وسیم نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں لکھا کہ بڑی سوچ بچار کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان کی نمائندگی کرنا میری زندگی کا…

اظہر علی پی سی بی میں یوتھ ڈیولپمنٹ کے سربراہ مقرر

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے یوتھ ڈیولپمنٹ کا سربراہ مقرر کردیا گیا۔ پی سی بی کے مطابق یہ کردار اظہر علی کی موجودہ ذمہ داریوں کی توسیع ہوگی، اس وقت وہ قومی سلیکشن کمیٹی کے رکن کے طور پر بھی کام کررہے…

شاداب میرا کرش، شادی کی پیشکش بھی کی تھی، ٹک ٹاکر شاہ تاج

کراچی: ٹِک ٹاکر شاہ تاج نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے آل راؤنڈر شاداب خان کو شادی کی پیشکش کی تھی۔ نجی ٹی وی کے شو کے دوران شاہ تاج خان نے میزبان متھیرا کے سوال پر بتایا کہ شاداب خان میرا کرش تھے اور ان کی شادی پر میں بہت افسردہ تھی، وہ مجھ…

احمد شہزاد نے بابراعظم کو جعلی کنگ قرار دے دیا

لاہور: کرکٹر احمد شہزاد نے پاکستان ٹیم کے کپتان بابراعظم کو جعلی کنگ قرار دے دیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے دو میچز میں بدترین شکست پر کپتان بابر اعظم سمیت قومی کھلاڑی، سینئرز سمیت شائقین کرکٹ کی بھی کڑی تنقید کی زد میں ہیں۔ نجی ٹی وی سے…

کرکٹر اعظم خان نے ڈالرز سے پسینہ کیوں صاف کیا؟

کراچی: پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان اور کپتان بابر اعظم کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں سنائی دینے والی باتوں سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ کرکٹرز آپس میں ڈالرز پر ایک دوسرے کے ساتھ مذاق کر رہے ہیں۔ اس دوران بابر…

عماد وسیم نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لینے کیلئے کیا شرط رکھی؟

کراچی: آل راؤنڈر عماد وسیم نے مشروط طور پر ریٹائرمنٹ واپس لینے پر غور شروع کردیا۔ کرکٹرعماد وسیم نے ایک بیان میں کہا کہ بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ درست تھا۔ انہوں نے کہا کہ اگر ٹیم انتظامیہ ٹیم میں میرے کردار سے متعلق وضاحت…

کرکٹر شعیب ملک اور اداکارہ ثناء جاوید شادی کے بندھن میں بندھ گئے

کراچی: سابق کپتان اور آل راؤنڈر شعیب ملک اور معروف اداکارہ ثنا جاوید نے شادی کرلی۔ ہفتے کی صبح شعیب ملک اور ثنا جاوید نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شادی کی تصاویر شیئرز کیں اور ساتھ ہی کیپشن لکھا۔ پوسٹ کے کیپشن میں الحمدللہ لکھا گیا…

اوپنر امام الحق کی شادی تقریبات شروع، دلہن کی تصاویر وائرل

لاہور: پاکستان ٹیم کے اوپننگ بیٹر امام الحق کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا۔ کرکٹر کی ہونے والی اہلیہ کی مہندی کی تقریب کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر معروف ڈیزائنرحسن…

والدین سے کرکٹ کھیلنے پر کئی بار مار کھائی، زمان خان

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے تیز گیند باز زمان خان نے اپنے کیریئر کے حوالے سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ والدین کرکٹ کے مخالف تھے اور ان سے کئی بار ماریں بھی کھائیں۔ زمان خان ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں ڈربی شائر کی نمائندگی کررہے ہیں، اس دوران فاسٹ…

مشہور قومی کرکٹر ثقلین مشتاق کے داماد بن گئے

لاہور: مشہور قومی کرکٹر شاداب خان ثقلین مشتاق کے داماد بن گئے، نکاح کی سادہ تقریب گزشتہ روز منعقد ہوئیآل راؤنڈر شاداب خان کا نکاح ثقلین مشتاق کی بیٹی سے ہوا، جس کی تقریب کی کچھ تصاویر اور ویڈیوز سامنے آئی ہیں۔ 23 جنوری کی شب شاداب