اماراتی بینکوں کو قرضہ ادا، پاکستانی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی
اسلام آباد: پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید کمی ہوگئی۔ پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے بینکوں کو قرضہ ادا کردیا، جس کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر مزید کم ہوگئے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.2 ارب ڈالر کی!-->…