براؤزنگ Covid19

Covid19

دورۂ انگلینڈ، قومی ٹیم کے حتمی اسکواڈ کا اعلان کل ہوگا

لاہور: کورونا زدہ دس کھلاڑیوں اور ایک آفیشل کی ٹیسٹنگ مکمل کرلی گئی، میڈیکل ٹیم نے چار شہروں میں کھلاڑیوں کے گھروں میں جاکر سیمپل لیے۔ کھلاڑیوں کے ٹیسٹ رپورٹس اور دورہ انگلینڈ کے لیے حتمی اسکواڈ کا اعلان کل ہوگا۔پہلی کووڈ ٹیسٹنگ میں پازیٹو

کورونا وائرس، دنیا بھر میں چار لاکھ 88ہزار افراد ہلاک

وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے 213 ممالک میں 4لاکھ 88 ہزار سے زائد انسانی جانیں نگل لیں، وائرس سے اب تک 96 لاکھ 79ہزار سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عالمی وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ کے قریب پہنچ گئی۔ چوبیس گھنٹوں

کورونا زدگان ایک لاکھ 95 ہزار سے متجاوز، 3962 جاں بحق

اسلام آباد: ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2775 افراد کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے جس کے بعد اس وبا کے متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 95 ہزار سے بڑھ گئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا

شیخ رشید کورونا کو شکست دینے میں کامیاب

راولپنڈی: شیخ رشید نے کورونا وائرس کو شکست دے دی، وفاقی وزیر ریلوے کا کورونا ٹیسٹ نیگیٹو آگیا۔شیخ رشید جلد ہی گھر شفٹ ہوجائیں گے۔ وہ کورونا کا شکار ہونے کے باعث ملٹری ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے کرم کیا

رپورٹ پبلک کیوں کی، وسیم خان حفیظ پر برس پڑے

لاہور: پی سی بی کے کرتا دھرتا آل راؤنڈر محمد حفیظ کے رویے سے ناراض ہوگئے، چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے کورونا رپورٹ سوشل میڈیا پر شیئر کرنے پر فون کرکے کلاس لے لی۔ذرائع کے مطابق وسیم خان نے کہا کہ ٹویٹ سے پاکستانی ٹیسٹنگ نظام کی جگ ہنسائی

کورونا زدگان ایک لاکھ 93 ہزار، 3903 جاں بحق

اسلام آباد: ملک میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وبا نے مزید 148 مریضوں کی جان لے لی، جس کے بعد اس وائرس سے لقمہ اجل بننے والوں کی تعداد 3 ہزار 903 ہوگئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 21