براؤزنگ Covid 19

Covid 19

کورونا چیلنجزسے نمٹنے میں پاکستان تمام ایشیائی ممالک پر بازی لے گیا!

اسلام آباد: کورونا وائرس سے پیدا ہونے والے سماجی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی اختیار کی گئی پالیسیوں کو ایک اور بین الاقوامی ادارے نے سراہتے ہوئے انہیں ایشیا میں بہترین قرار دے دیا۔وزارت سماجی تحفظ و تخفیف غربت کے مطابق پیر کو

سینئر اداکار مرزا شاہی کورونا کے باعث چل بسے!

کراچی: معروف ٹی وی اداکار مرزا شاہی کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔ٹیلی وژن انڈسٹری کے سینئر اداکار مرزا شاہی گزشتہ کئی روز سے بیمار تھے اور انہیں سانس لینے میں بھی دشواری کا سامنا تھا۔ اسپتال منتقل کیے جانے کے بعد اُن کا کورونا وائرس

کورونا کیسز بڑھنے کا اندیشہ، سندھ میں سیکنڈری کلاسز کھولنے کا فیصلہ موخر

کراچی: سندھ حکومت نے کورونا کیسز میں اضافے کے باعث چھٹی تا آٹھویں جماعت تک تدریسی عمل بحال کرنے کا فیصلہ موخر کردیا ہے۔کراچی میں پریس کانفرس کے دوران وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا کہ لاک ڈاؤن کے بعد سب سے مشکل فیصلہ اسکول کے کھولنے کا

کورونا کی دوسری لہر، برطانیہ کا دوبارہ لاک ڈاؤن پر غور!

لندن: حکومت برطانیہ نے کورونا وبا کی دوسری لہر کے پیش نظر دوبارہ ملک گیر لاک ڈاؤن پر غور شروع کردیا۔برطانیہ کے ایک خبر رساں ادارے کے مطابق سیکریٹری صحت میٹ ہینکوک نے میڈیا بریفنگ کے دوران برطانیہ میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر ملک گیر

کورونا پر قابو پانے پر پاکستان قابل تعریف ہے، نمائندہ ڈبلیو ایچ او

اسلام آباد: عالمی ادارہ صحت کے نمائندے ڈاکٹر پلیتھا ماہی پالا نے ورلڈ سیفٹی ڈے پر پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ آج پاکستان نے کووڈ 19 پر قابو پالیا ہے اور اس حوالے سے پاکستان قابل تعریف ہے۔اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ڈبلیو ایچ او کے

کورونا کا موسمی بیماری بننے کا امکان

بیروت/ دوحہ: سائنسدانوں کا خیال ہے کہ سرما اور زکام کا موسم اب سردی ، زکام اور کورونا وائرس کا موسم بن سکتا ہے۔لبنان اور قطر میں سائنس دانوں کے تحقیقاتی مقالے کے مطابق معتدل موسم والے علاقوں میں سردیوں کے دوران کووڈ 19 کا پھیلاؤ بہت تیز

ایک دن میں کورونا کے سب سے زیادہ کیسز کا نیا ریکارڈ!

ایک دن میں دنیا بھر میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ کیسز سامنے آنے کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دنیا بھر میں کورونا کے 3 لاکھ 7 ہزار 930 نئےکیسز سامنے آئے ہیں جو وبا کے آغاز سے

اسکول کھولنے ہیں یا نہیں، 7 ستمبر کو فیصلہ ہوگا، شفقت محمود

اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ 7 ستمبر کو فیصلہ ہوگا اسکول 15 ستمبر کو کھولنے ہیں یا نہیں، وزارت صحت سکول کھولنے سے متعلق ایس او پیز پر کام کررہی ہے۔وفاقی وزیر شفقت محمود کا اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے

پی ایس ایل کے بقیہ مقابلوں کے انعقاد کی خاطر کوششیں تیز!

لاہور: کووڈ 19 کے کیسز رپورٹ ہوتے ہی پاکستان میں جاری پی ایس ایل فائیو کو ملتوی کردیا گیا تھا، اب اس حوالے سے تازہ اطلاعات کے مطابق پی سی بی نے پاکستان سپرلیگ کے بقیہ میچز کرانے کی کوششیں تیز کردیں۔اس ضمن میں نومبر میں شیڈول پاک زمبابوے

اردو کے معروف شاعر راحت اندوری کا کورونا کے باعث انتقال!

اندور: اردو کے معروف شاعر اور بولی وُڈ فلموں کے مقبول گیت نگار راحت اندوری کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔آپ درس و تدریس کے پیشے سے بھی وابستہ رہے۔ پینٹنگ کا بھی آپ کو شوق تھا۔ آپ کا اصل نام راحت قریشی تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ