براؤزنگ Covid 19

Covid 19

بلاول بہن کی منگنی میں شرکت نہیں کرسکیں گے!

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کورونا وبا میں مبتلا ہونے کے باعث بہن بختاور کی منگنی میں شرکت نہیں کریں گے۔بختاور بھٹو کی منگنی کی تقریب کل بلاول ہاؤس میں ہوگی، لیکن کورونا وبا کے باعث بلاول ہاؤس میں تقریب کی

کورونا کے وار جاری، 3306 نئے مریض، 40 جاں بحق!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں مسلسل دوسرے روز 3 ہزار سے زائد افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، جس کے بعد فعال کیسز کی تعداد 43 ہزار 963 تک جاپہنچی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق

کورونا نے 59 زندگیاں نگل لیں، 3 ہزار سے زائد نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 3 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ 59 متاثرہ مریض جاں بحق ہوگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

تاجروں نے 6 بجے تک کاروبار بند کرنے کا فیصلہ مسترد کردیا!

کراچی: تاجروں نے سندھ حکومت کی جانب سے جاری کی گئی نئی کورونا ایس او پیز کو ماننے سے انکار کردیا۔کراچی کی بولٹن مارکیٹ ایسوسی ایشن نے حکومت کا صبح 6 سے شام 6 بجے تک کاروبار کرنے کا فیصلہ مسترد کردیا۔کراچی کی بولٹن مارکیٹ ایسوسی ایشن کے صدر

کورونا وائرس: وفاق المدارس کا دینی مدارس بند نہ کرنے کا اعلان!

پشاور: مولانا قاری محمد حنیف جالندھری نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وبا میں دینی مدارس بند نہیں کریں گے۔وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل مولانا قاری محمد حنیف جالندھری نے جامعہ زبیریہ پشاور کا دورہ کیا اور مدرسے کے طالب

کورونا وبا، سندھ میں کاروباری سرگرمیاں 6 بجے بند کرنے کا حکم

کراچی: سندھ میں بزنس سینٹرز اور مارکیٹیں صبح 6 بجے سے شام 6 بجے تک کھلی رہیں گی جب کہ ہفتہ اور اتوار کو صرف ضروری کاروبار کی اجازت ہوگی۔محکمہ داخلہ سندھ نے نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی ہدایت پر کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے

کورونا وائرس، فعال کیسز 29 ہزار سے متجاوز

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 29 ہزار سے تجاوز کرگئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 33 افراد اس وبا کے باعث جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے تازہ اعداد وشمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں

کورونا وبا، پی پی کے رکن سندھ اسمبلی جام مدد علی انتقال کر گئے

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی جام مدد علی خان کورونا کے باعث انتقال کرگئے۔اہل خانہ نے اُن کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ جام مدد علی کورونا وبا سے متاثر ہونے کے باعث کئی ہفتوں سے زیر علاج تھے۔اہل خانہ کے مطابق جام

پنجاب اسمبلی سیکریٹریٹ کے 7 ملازمین کورونا کی زد میں آگئے!

لاہور: پنجاب اسمبلی سیکریٹریٹ کے 7 ملازمین کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کی ہدایت پر ملازمین کے کورونا ٹیسٹ کا سلسلہ جاری ہے، جس کے تحت 9 نومبر کو ہونے والے ٹیسٹوں کی رپورٹ میں پنجاب اسمبلی کے 7 ملازمین

کورونا کی دوسری لہر بہت مہلک ہے، پی ایم اے

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے خبردار کیا ہے کہ کورونا کی دوسری لہر بہت مہلک ہے لہٰذا احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل درآمد کروایا جائے۔پی ایم اے نے ماسک لازمی پہننے اور خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کرنے کے حکومتی اقدام کو سراہتے ہوئے اپنے ایک