براؤزنگ Covid 19

Covid 19

کورونا سے اموات 10 ہزار سے متجاوز، 2155 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا کے وار تھم نہیں سکے ہیں، پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 2 ہزار155 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ 55 مریض اس باعث جاں بحق ہوگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے

امریکا: کورونا نے نومنتخب رکن کانگریس کی جان لے لی!

نیویارک: امریکی کانگریس کے نومنتخب رکن کورونا وائرس سے چل بسے۔برطانوی میڈیا کےمطابق 41 سالہ ری پبلکن لوک لیٹلو کی کورونا وبا سے موت کانگریس میں پہلے رکن کی وائرس سے ہلاکت ہے۔لوک لیٹلو حال ہی میں کانگریس کے رکن منتخب ہوئے تھے اور انہوں نے

بھارت: کورونا کی نئی قسم کے کیسز رپورٹ!

نئی دہلی: برطانیہ میں سامنے آنے والی کورونا وائرس کی نئی قسم کے کیسز بھارت میں بھی رپورٹ ہونے لگے۔انڈین میڈیا کے مطابق بھارت میں کورونا کی نئی قسم کے پہلے 7 کیسز سامنے آئے ہیں جن کی تصدیق برطانیہ سے آنے والے مسافروں میں کی گئی ہے۔بھارتی

کورونا وبا 63 زندگیاں نگل گئی، 1776 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 63 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ اب تک مجموعی طور پر 9 ہزار سے زائد افراد اس جان لیوا وبا کے باعث زندگی کی بازی ہار چکے۔این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24

کورونا سے متعلق خبر بریک کرنے والی چینی صحافی کو چار سال قید!

بیجنگ: چین میں کورونا سے متعلق خبریں بریک کرنے اور سست ردعمل پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنانے والی 37 سالہ خاتون صحافی ژانگ ژان کو 4 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چین میں 37 سالہ خاتون ژانگ ژان کو 4 سال

کورونا سے 55 افراد جاں بحق، 1974 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 55 افراد جاں بحق ہوگئے اور 1974 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ کووڈ 19 کے مثبت کیسز کی شرح 6.13 فیصد ہوگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک بھر میں کورونا فعال کیسوں کی

کورونا سے مزید 63 افراد جاں بحق، 2260 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وبا سے ایک دن میں 63 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ اب تک مجموعی طور پر 9 ہزار سے زائد افراد اس جان لیوا وبا کے باعث زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار

کورونا کی نئی قسم پاکستان نہیں پہنچی، محکمہ صحت سندھ

کراچی: سندھ کے محکمہ صحت نے کورونا کی نئی قسم پاکستان پہنچنے کے دعوے کی تردید کردی۔محکمہ صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے چیئرمین کورونا ٹاسک فورس کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی ڈاکٹر عطاء الرحمان کا کورونا کی نئی قسم پاکستان پہنچے

کورونا وبا 111 زندگیاں نگل گئی، 2256 نئے مریض!

اسلام آباد: کورونا کی ہلاکت خیزی میں ہولناک اضافہ، پاکستان بھر میں کورونا وبا سے ایک دن میں 111 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 2 ہزار سے زائد افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔این سی او سی کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں کے

کورونا وبا 83 زندگیاں نگل گئی، 2142 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وبا سے ایک دن میں 83 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جب کہ 2 ہزار سے زائد افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے۔این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 35 ہزار621 کورونا