براؤزنگ Costly Drug

Costly Drug

مال دار امریکیوں کا مہنگا ترین نشہ

کولوراڈو: گزشتہ کچھ برسوں سے مال دار امریکیوں میں ایک نئی قسم کا نشہ بہت تیزی سے فروغ پارہا ہے جو دراصل ایک مینڈک کا زہر ہے۔’’بُوفو‘‘ یا ’’ڈی ایم ٹی‘‘ کہلانے والا یہ نشہ ویسے تو امریکا میں غیرقانونی ہے، لیکن پچھلی کئی صدیوں سے یہ وہاں