براؤزنگ coronavirus

coronavirus

فضائی آلودگی سے کورونا وائرس پھیلنے کا خدشہ

ماہرین نے بڑھتی فضائی آلودگی کے نتیجے میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ ظاہر کر دیا۔تفصیلات کے مطابق موسم کی تبدیلی کے ساتھ شہری علاقوں میں آلودگی بڑھی ہے، کراچی میں بھی گزشتہ کئی دنوں سے فضا میں آلودگی محسوس کی جا رہی، ماہرین نے اسے

عوام کی بے احتیاطی: پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر کا خطرہ بڑھنے لگا

لاہور: کورونا قہر نے پر پھیلا لیے، پنجاب میں کورونا کی دوسری لہر کے خطرے کے پیش نظر آفیشل تھریٹ جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کورونا پھر سر اٹھانے لگا، متعدد اہم عہدے دار اور سرکاری افسران اس مرض میں مبتلا ہوگئے۔اس لہر کی بڑی وجہ

کورونا ویکسین سے متعلق نیوزی لینڈ حکومت کا اہم اعلان

ولنگٹن: نیوزی لینڈ نے ادویہ ساز کمپنیوں سے ڈیڑھ لاکھ کورونا ویکسین خریدنے کا معاہدہ طے کرلیا، ویکسین ممکنہ طور پر اگلے سال کی پہلی سہ ماہی میں فراہم کی جائیں گی۔یہ ویکسین حتمی تیاری کے بعد اگلے سال کی پہلی سہ ماہی میں ملے گی، مذکورہ ویکسین

پنجاب میں دو ماہ بعد کورونا کے مریضوں میں اضافہ

لاہور: کورونا بحران بڑھنے کا خدشہ جنم لینے لگا، پنجاب میں دو ماہ بعد دوبارہ سے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق اکتوبر میں مریضوں کی یومیہ اوسطاً تعداد 60 تک پہنچ گئی، وزیر اعلی پنجاب، عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کورونا کا

کھانسی، بخار سے پہلے کورونا کی ظاہر ہونے والی چار علامتیں!

نیویارک: دسمبر 2019 میں چین سے پوری دنیا میں پھیلنے والے کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں جب کہ سائنس دانوں کی جانب سے وائرس کا خاتمہ کرنے والی ویکسین کی آزمائش بھی کی جارہی ہے۔اب ہر کوئی کورونا وائرس کی علامات سے واقف ہے، جس میں خشک

کورونا کیسز اور اموات میں پھر اضافہ!

اسلام آباد: وطن عزیز میں کورونا کے حوالے سے صورت پچھلے کچھ عرصے سے بہتری کی جانب گامزن دکھائی دے رہی تھی، لیکن گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز اور اموات میں اضافہ ہوا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے

سعودی عرب میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر متعدد افراد کو 18 ہزار ریال جرمانہ عائد کیا گیا۔ سعودی عرب میں الجوف ریجن میں کورونا کے حوالے سے احتیاطی تدابیر اختیار نہ کرنے والے افراد پر جرمانے عائد کیے گئے۔الجوف ریجن کے پولیس ترجمان کا

ملک بھر میں کورونا کے نئے 432 کیسز رپورٹ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے کورونا کے تازہ اعدادوشمار جاری کردیے جس میں 24 گھنٹے میں ملک بھر میں عالمی وبا سے 15 افراد جاں بحق ہوئے ۔ این سی اوسی کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 10 ہزار 690 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے

کورونا بحران: اب کتے کریں گے سامان کی ڈیلیوری

کورونا وائرس نے پوری دنیا کو متاثر کیا ہے، اس کے اثرات اسٹورز اور بازاروں پر بھی واضح نظر آتے ہیں۔عالمی وبا کے باعث مارکیٹیں بند ہیں، لوگ احتیاطی تدابیر کے باعث گھروں سے باہر نکلنے سے گریزاں ہیں اور آن لائن سروس پر انحصار کر رہے ہیں۔ایسے

چین : پہلی بار کھانے پینے کی اشیا میں کورونا وائرس کا انکشاف

بیجنگ : چین سے دنیا بھر میں پھیلنے والے کورونا وائرس سے متعلق اب ایک اہم انکشاف سامنے آیا ہے، جس نے ماہرین کو پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چینی محکمہ کسٹم نے کیکڑے کی ایک ایسی کھیپ پکڑی ہے، جس میں کورونا وائرس موجود ہے،