براؤزنگ coronavirus

coronavirus

تنخواہ روکنے پر کورونا زدہ ملازم کا افسر سے انوکھا انتقام!

کراچی: کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے کورونا سے متاثرہ افسر نے تنخواہ روکنے پر ادارے کے ڈائریکٹر ہیومن ریسورس میجنمنٹ (ایچ آر ایم) سے انوکھا انتقام لے لیا۔کے ایم سی کے کورونا سے متاثرہ افسر نے تنخواہ روکنے پر ڈائریکٹر ایچ آر ایم جمیل

کورونا، صورتحال تشویشناک ہونے پر بلوچستان میں لاک ڈاؤن کا عندیہ!

کوئٹہ: بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر گرفتاریاں شروع کردی ہیں، بلوچستان صورت حال تشویش ناک ہوئی تو مکمل لاک ڈاوَن کی جانب جاسکتے ہیں۔ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی کا کوئٹہ میں پریس

امریکا، ایک روز میں کورونا مریضوں کے اسپتال داخلے کا عالمی ریکارڈ!

واشنگٹن: گزشتہ روز امریکا میں کورونا وبا سے متاثر ہونے والے 88 ہزار 80 مریض اسپتالوں میں داخل ہوئے، جوعالمی ریکارڈ ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں 24 گھنٹوں کے دوران اسپتالوں کے کورونا سینٹرز میں لائے گئے مریضوں کی تعداد

کورونا وبا، بلوچستان میں سرما کی تعطیلات جلد کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ: کورونا وائرس کے باعث بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات جلد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کے باعث موسم سرما کی تعطیلات جلد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ صوبائی

کورونا کی دوسری لہر،احتیاطی تدابیر کے دوسرے مرحلے کا نفاذ ہوگیا

کورونا کے تیزی سے پھیلاؤ کے باعث نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے اعلان کردہ احتیاطی تدابیر کے دوسرے مرحلے کا نفاذ آج سے ہوگیا۔ دوسرے مرحلے کا نفاذ کوروناکے حساس شہروں میں ہوگا جس میں کراچی، لاہور،اسلام آباد، راولپنڈی، ملتان

دنیا بھر میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 4 کروڑ 68 لاکھ سے تجاوز

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 4 کروڑ 68 لاکھ 60 ہزار 592 ہوگئی جبکہ کورونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد 12 لاکھ 5 ہزار 838 ہوگئی۔دنیا بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 1 کروڑ 18 لاکھ 81 ہزار 408 ہے،ان میں سے

ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی،سعودیہ

سعودیہ: کورونا وائرس کی دوسری لہر کے حوالے سے وزارت داخلہ نے انتباہ دیا ہے کہ مارکیٹوں اور دکانوں میں ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔تفصِلات کے مطابق خلاف ورزی ریکارڈ ہونے پر 10 ہزار ریال جرمانہ اور دکان کو

دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 4 کروڑ 53 لاکھ ہوگئی

دنیا بھر میں کورونا کیسز میں تشویش ناک حد تک اضافہ ہوا ہے اور صرف 2 ہفتوں سے بھی کم مدت میں 25 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ سب سے زیادہ نئے کیسز امریکا، بھارت اور یورپی ممالک میں دیکھا گیا ہے۔تفصِلات کے مطابق بھارت میں 48 ہزار اور برطانیہ میں 23

فرانس میں ایک بار پھر لاک ڈاؤن کا فیصلہ

فرانس میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 523 مریض ہلاک ہوچکے ہیں ساتھ ہی 24 گھنٹوں کے دوران 33 ہزار نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ تفصِلات کے مطابق فرانس میں اب تک کورونا سے 35 ہزار 541 مریض ہلاک ہو چکے ہیں اور کیسز کی مجموعی تعداد

کورونا کیسز میں اضافہ، این سی او سی اجلاس میں سخت فیصلے

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے گھر سے نکلتے وقت فیس ماسک پہننا لازمی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے 11بڑے شہروں میں کورونا کیسزمیں 80 فیصد اضافہ ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں