براؤزنگ coronavirus

coronavirus

کورونا وائرس: دنیا میں 14 کروڑ 77 لاکھ سے زائد افراد متاثر

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 14 کروڑ 77 لاکھ 89 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں جبکہ دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 12 کروڑ 53 لاکھ سے زائد ہیں۔جبکہ عالمی اداراے صحت کی رپورٹ کے مطابق اب تک 31 لاکھ 22 ہزار

بھارت: ادویات اور آکسیجن کے بعد اسٹریچرز کی بھی قلت

بھارت میں عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کے روزآنہ تین لاکھ سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہورہے تھے لیکن اتوار کے دن محکمہ صحت کے مطابق ساڑھے تین لاکھ کیسز رپورٹ ہوئے جو ایک ریکارڈ ہے۔ اعداد و شمار کے تحت بھارت میں مسلسل پانچواں

مردان میں مکمل لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔معاون خصوصی اطلاعات خیبر پختونخوا کامران بنگش کے مطابق کورونا میں اضافے کے سبب مردان میں مکمل لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کورونا کے40

سندھ، کورونا کے مزید 952 کیسز رپورٹ

کراچی: صوبہ سندھ میں کورونا کے مزید 952 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 2 لاکھ 78 ہزار 544 ہو گئی ہے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ کے مطابق کراچی میں کورونا کے مزید 346 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد شہر قائد

لاہور کے بڑے اسپتالوں میں آکسیجن کا اسٹاک ختم

لاہور کے 7 بڑے اسپتالوں میں آکسیجن کا اسٹاک صرف 16 سے 24 گھنٹے کا رہ گیا۔تفصِلات کے مطابق اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ آکسیجن پلانٹ اور بیک اپ سلنڈرز کو بھی بھروایا جارہا ہے۔تفصیلات کے مطابق سروسز اسپتال میں 16 گھنٹے کی آکسیجن سپلائی کا

کرونا وائرس صرف تعلیمی اداروں میں ہی کیوں

وجیہہ عبد القادر پاکستان کے 40 فیصد لوگ غربت سے متاثر ہیں اور یہ غربت جب آتی ہیں جب آپ پڑھے لکھے نہ ہو تو آپ کو کوئی جاب نہیں ملتی ہے اس سے غربت میں مزید اضافہ ہورہا ہے۔ دوسری جانب کرونا نے پوری دنیا کو متاثر کیا ہوا ہے جس نے تعلیم کو

کورونا ویکسین لگوانے والے ڈاکٹرز بھی وبا کا شکار ہوگئے!

اسلام آباد: کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوانے والے ڈاکٹروں میں پھر سے وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے سرکاری ہسپتال کے چند ڈاکٹروں میں کورونا کی تصدیق ہوگئی، حالانکہ ان ڈاکٹروں کو کورونا ویکسین لگ چکی تھی۔ چند ڈاکٹروں…

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد5 لاکھ49 ہزار سے تجاوز

پاکستان میں کورونا کے مزید 56 مریض انتقال کر گئے تاہم مجموعی اموات کی تعداد 11 ہزار 802 ہوگئی۔دوسری جانب ملک میں کورونا سے5لاکھ 2 ہزار537افراد صحتیاب ہو چکے ہیں اور زیر علاج مریضوں کی تعداد 33 ہزار365 ہے۔تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ

فرانس میں کورونا کی نئی قسم کا پہلا کیس رپورٹ!

پیرس: برطانیہ سے آنے والے نئی قسم کے کورونا وائرس کا پہلا کیس فرانس میں سامنے آ گیا ہے۔واضح رہے کہ سارس کووڈ وائرس ٹو کی جینیاتی طور پر اس تبدیل شدہ شکل کو سائنس دانوں نے بی ون ون سیون کا نام دیا ہے۔ستمبر میں انگلینڈ میں سامنے آنے والے اس

دُنیا بھر میں کورونا متاثرین 7 کروڑ سے متجاوز!

واشنگٹن/ نئی دہلی/ ماسکو/ پیرس/ لندن: دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 7 کروڑ سے تجاوز کرگئی۔امریکا کورونا سے متاثرہ دنیا کا پہلا ملک ہے، جہاں اس کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 60 لاکھ ہے اور مجموعی اموات 3 لاکھ کے قریب ہیں۔بھارت کورونا