براؤزنگ Corona

Corona

یوم عرفہ اور عیدالاضحیٰ پر مسجدالحرام عام عبادت گزاروں کے لیے بند رہے گی

ریاض: مسجدالحرام یومِ عرفہ اور عیدالاضحیٰ پر عام عبادت گزاروں کے لیے بند رہے گی۔حج سیکیورٹی کے نائب کمانڈر میجر جنرل محمد بن واصل الاحمدی نے اپنے بیان میں کہا کہ بیت اللہ اور اس کے بیرونی صحنوں میں نمازوں کی معطلی بدستور جاری رہے گی اور

پاکستان میں کورونا کا زور ٹوٹنے لگا، فعال کیسز 50 ہزار!

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کے فعال کیسز کم ہوکر 50 ہزار کی سطح پر آگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کے 22 ہزار 408 ٹیسٹ کیے گئے۔ سندھ میں 10 ہزار سے زائد ٹیسٹ کیے گئے۔ پنجاب میں 7085، خیبر

کورونا وبا کا زور ٹوٹنے لگا، کیسز میں واضح کمی!

اسلام آباد: پاکستان اور قوم کی خوش قسمتی کہ کورونا وبا سے متاثرہ افراد کی یومیہ تعداد گھٹ کر ایک ہزار کی سطح پر آگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 17 ہزار 783 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، سندھ میں 7

کورونا ازخودنوٹس، دستاویزات جمع نہ کرانے پر عدالت عظمیٰ کا اظہار برہمی!

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے دستاویزات جمع نہ کرانے پر این ڈی ایم اے پر برہمی کا اظہار کردیا۔ چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا 3 بار حکم کے باوجود عمل نہیں کیا گیا، اٹارنی جنرل صاحب کیا تماشا چل رہا ہے؟ کیوں نہ چیئرمین این ڈی

کورونا کے خلاف پاک فوج کی شاندار خدمات، امریکی اخبار بھی معترف

اسلام آباد: معروف امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد میں واضح کمی آئی ،تاہم حکام نے خدشہ ظاہر کیا کہ عیدالاضحی کے موقع پر عوام کی طرف سے بے احتیاطی اور ایس او پیزکی خلاف ورزی کی صورت میں کورونا

2 لاکھ 6 ہزار شہری کورونا سے شفایاب!

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وبا کے شکار مریضوں کی تعداد میں کمی ہورہی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے ایک ہزار 587 کیسز رپورٹ ہوئے، جس کے بعد مریضوں کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 65 ہزار 83 تک

کورونا کے باعث اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس کا انتقال!

اسلام آباد: سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ سردار محمد اسلم کورونا کے باعث انتقال کرگئے۔سردار محمد اسلم ملٹری اسپتال راولپنڈی میں زیر علاج تھے، اُنہیں گزشتہ چند دنوں سے وینٹی لیٹر پر رکھا گیا تھا۔سابق چیف جسٹس سردار اسلم کی نمازِ جنازہ

ایک لاکھ 98 ہزار سے زائد شہری کورونا سے شفایاب، فعال کیسز 57 ہزار

اسلام آباد/ کراچی: پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 61 ہزار 917 تک جاپہنچی جب کہ اس وبا سے اب تک 5 ہزار 522 شہری جاں بحق ہوچکے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق ملک میں کورونا کے

کورونا زدگان 2 لاکھ 60 ہزار، 5475 جاں بحق!

اسلام آباد: ملک میں کورونا متاثرین 2 لاکھ 60 ہزار تک جاپہنچے جب کہ اب تک 5 ہزار 475 مصدقہ مریض جاں بحق ہوچکے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 23 ہزار 907 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، اب تک مجموعی طور پر 16 لاکھ

کورونا کے 2 ہزار سے زائد نئے کیسز، 40 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے 2 ہزار 145 نئے کیسز سامنے آگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 2 ہزار 145 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، جس کے نتیجے میں مریضوں کی مجموعی تعداد دو لاکھ 57 ہزار 914