براؤزنگ Corona

Corona

حکومت نے کورونا سے نمٹنے کے لیے بہترین اقدامات کیے، چیئرمین این ڈی ایم اے

اسلام آباد: چیئرمین این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا کیسز میں نمایاں کمی ہوئی ہے، مہلک وائرس سے نمٹنے کے لیے حکومت نے بہترین اقدامات کیے۔یو ایس ایڈ کے تحت وینٹی لیٹرز فراہمی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین این ڈی ایم اے

کورونا کے فعال کیسز میں بتدریج کمی!

اسلام آباد: پچھلے کئی دنوں سے ملک میں سرکاری اعداد و شمار کے مطابق کورونا کے نئے کیسز اور اموات میں کمی دیکھی جارہی ہے اور پاکستان میں اس وقت اس وبا کے فعال مریضوں کی تعداد گھٹ کر صرف 31 ہزار 405 رہ گئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے

کابینہ اجلاس، پٹرول قلت کی تحقیقات کے لیے کمیشن کے قیام کی منظوری

اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ عوام ماسک کا استعمال ضرور کریں اور حالات بہتر ہونے پر مزید کاروبار کھول دیے جائیں گے۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں ملک کی معاشی صورت حال پر بریفنگ دی گئی اور کابینہ کو

کورونا نواز کیلیے جان لیوا ہوسکتا ہے، لاہور ہائیکورٹ میں نئی میڈیکل رپورٹ جمع

لاہور: لندن میں موجود سابق وزیراعظم نواز شریف کی نئی میڈیکل رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرادی گئی۔نواز شریف کی رپورٹس امجد پرویز ایڈووکیٹ نے رجسٹرار آفس میں جمع کروائیں، جس میں بتایا گیا ہے کہ ڈاکٹروں نے کورونا کے باعث سابق وزیراعظم کے

کورونا وبا سے ایک روز میں 23 افراد جاں بحق!

اسلام آباد: ملک میں کورونا کیسز میں بتدریج کمی آرہی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 936 کیسز سامنے آئے جب کہ 24 گھنٹوں میں مزید 23 مریض وبا کے باعث دم توڑ گئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق 24 گھنٹوں

کورونا وبا قابو، عید و محرم پر احتیاط نہ کی تو دوبارہ پھیل سکتی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے ملک میں کورونا وائرس کی صورت حال سنبھلنے پر اپنی ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے عوام پر زور دیا کہ عیدالاضحیٰ اور محرم الحرام میں احتیاط نہ کی تو وبا دوبارہ پھیل سکتی ہے۔عمران خان کا وبائی صورت حال سے قوم کو آگاہ کرتے

انسداد کورونا، آج رات سے پنجاب میں سخت لاک ڈاؤن کا فیصلہ

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب فیاض چوہان کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں سخت لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے اور فیصلے کا آج رات سے اطلاق ہوگا۔وزیر اطلاعات ونشریات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ اگلے بدھ تک مارکیٹوں میں سخت لاک ڈاؤن رہے گا،

کورونا وبا کا زور ٹوٹنے لگا، فعال کیسز 27 ہزار!

اسلام آباد: ملک میں کورونا کیسز میں بتدریج کمی آرہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1176 افراد میں اس وبا کی تشخیص ہوئی ہے جب کہ 20 مریض جاں بحق ہوئے جو گزشتہ 3 ماہ کے دوران ایک دن میں جاں بحق ہونے والوں کی سب سے کم تعداد ہے۔نیشنل کمانڈ

کورونا مریضوں میں مسلسل کمی، 35 ہزار فعال کیسز!

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کیسز میں تیزی سے کمی آرہی ہے اور فعال مریض گھٹ کر 35 ہزار 291 ہوگئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 23 ہزار 630 ٹیسٹ کیے گئے۔ پاکستان بھر میں مجموعی طور پر کورونا کے 18

کورونا سے دو لاکھ ساڑھے 19 ہزار صحت یاب، فعال کیسز 44 ہزار!

اسلام آباد/ کراچی: ملک میں کورونا کیسز کی تعداد میں مسلسل کمی آرہی ہے اور اب فعال کیسز کی تعداد 44 ہزار 854 رہ گئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق 24 گھنٹوں میں کورونا کے 22 ہزار سے زائد ٹیسٹ کیے گئے۔ سندھ میں 9804، پنجاب میں