یورپ، کورونا وائرس کی نئی لہز سر اٹھانے لگی
یورپ میں کورونا وائرس کی نئی لہز سر اٹھانے لگی، ٹیڈ روس کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسین بن بھی گئی تو اگلے سال سے پہلے دستیاب نہیں ہوگی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یورپی ممالک میں سخت لاک ڈاون کے بعد نرمی کی گئی تو کورونا وائرس!-->…