براؤزنگ Corona

Corona

کورونا وبا میں شدت، انگلینڈ کا دورۂ بھارت مشکل!

لندن: کورونا وبا میں اضافے کی وجہ سے انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت ملتوی ہونے کا امکان ہے، جس کا باقاعدہ اعلان جلد متوقع ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچز کی سیریز ستمبر میں طے ہیں۔

وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی کورونا سے جاں بحق

ملتان: نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر مصطفیٰ کمال پاشا کورونا کے باعث انتقال کرگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق ملتان کی نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر مصطفیٰ کمال پاشا گزشتہ ماہ کورونا وبا کا شکار ہوئے تھے اور ہسپتال میں زیر

کورونا وبا: طبی عملے اور عوام نے حکومت کی جانب دیکھنا چھوڑ دیا، بلاول

کراچی: بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے کا حل اورعزم فقط پیپلز پارٹی کے پاس ہے۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے خیبر پختونخوا میں 2 ڈاکٹرز ڈاکٹر سبطین اور ڈاکٹر سیف کے کورونا وائرس کا شکار ہوکر جاں بحق

کورونا مریض 2 لاکھ 53 ہزار سے متجاوز، 5320 جاں بحق

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 53 ہزار 604 ہوگئی اور 5 ہزار 320 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 21 ہزار 20 ٹیسٹ کیے گئے، اب تک 16 لاکھ 6 ہزار

مودی سرکار کی ناقص کارکردگی، بھارت میں کورونا وبا سنگین!

نئی دہلی: بھارت میں کورونا وائرس مزید خطرناک صورت اختیار کرگیا اور تیزی سے پھیل رہا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 28 ہزار مریضوں میں کووڈ-19 کی تصدیق ہوئی۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق کورونا وائرس سے بری طرح متاثر ہونے والے ممالک میں امریکا

کورونا زدگان ڈھائی لاکھ سے متجاوز، 5226 جاں بحق

اسلام آباد: ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد دو لاکھ 51 ہزار 625 ہوگئی جب کہ اب تک اس وائرس سے 5 ہزار 226 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 22 ہزار 532 ٹیسٹ

کورونا برگر کے بعد ماسک پراٹھے بھی متعارف!

چنائے: کورونا وائرس کے بعد دُنیا کا طرز زندگی یکسر ہی تبدیل ہوگیا ہے، لیکن کچھ تخلیق کاروں نے اس حوالے سے اپنے فن کے خوب جوہر دکھائے ہیں۔ پہلے کورونا برگر متعارف کرایا گیا تھا اور اب ماسک پراٹھے بھی سامنے آگئے ہیں۔گویا ہم آپ کو ایک ایسے

کورونا سے ڈیڑھ لاکھ سے زائد شہری شفایاب

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 46 ہزار 351 ہوگئی جب کہ اس وائرس سے 5 ہزار 123 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 23 ہزار 569 کورونا ٹیسٹ کیے گئے،

پنجاب، کورونا کے مریضوں میں کمی آنا شروع

پنجاب میں کورونا کے مریضوں میں واضح کمی آنا شروع ہوگئی جس کی ایک وجہ علامات کے بغیر ٹیسٹوں میں کمی بھی بتائی گئی ہے۔حکومت پنجاب نے عالمی ادارہ صحت کی نئی گائیڈ لائن جاری ہونے کے بعد علامات کے بغیر کورونا ٹیسٹ کرنا بند کردیے ہیں جس کے بعد

کورونا وائرس سے لڑنے کے لیے ایک ویکسین ناکافی ہوگی۔

امریکی ڈرگ کمپنی جانسن اینڈ جانسن کے چیف ایگزیکٹو ایلکس گورسکی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے لڑنے کے لیے ایک ویکسین ناکافی ہوگی۔ایک انٹرویو میں کمپنی کے سی ای او کا کہنا تھا کہ یہ خوش آئند امر ہے کہ دنیا بھر میں مختلف کمپنیاں ویکسین بنانے