براؤزنگ Common wealth games 2022

Common wealth games 2022

کامن ویلتھ گیمز، ارشد ندیم نے پاکستان کو دوسرا گولڈ میڈل جتوادیا

برمنگھم: نوح بٹ کے بعد پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے جیولین تھرو کے فائنل میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا، ایونٹ کے فائنل میں پاکستانی ایتھلیٹ نے کامن ویلتھ گیمز کی تاریخ میں سب سے لمبی تھرو کرکے بھی نیا ریکارڈ بناڈالا۔ پاکستان دوسرا گولڈ میڈل

آسٹریلیا سے بدترین شکست، قومی ہاکی ٹیم کامن ویلتھ گیمز سے باہر

برمنگھم: کامن ویلتھ گیمز میں آسٹریلیا کے ہاتھوں بدترین شکست کے بعد قومی ہاکی ٹیم کا سفر بھی اختتام کو پہنچا۔قومی ہاکی کھلاڑیوں نے یونیورسٹی آف برمنگھم سینٹر میں کھیلے گئے میچ کے آغاز میں جارح مزاج کھیل پیش کیا، تاہم اس دوران گول اسکور

فخر پاکستان نوح بٹ کے لیے 50 لاکھ روپے انعام کا اعلان

اسلام آباد: فخر پاکستان نوح دستگیر بٹ کے لیے کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے پر حکومت کی جانب سے 50 لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا گیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل آصف زمان نے کہا کہ نوح دستگیر بٹ

کامن ویلتھ گیمز 2022: نوح نے پاکستان کو پہلا گولڈ میڈل جتوادیا

برمنگھم: ملک کے قابل فخر سپوت نوح بٹ نے بالآخر پاکستان کو رواں کامن ویلتھ گیمز میں پہلا گولڈ میڈل جتوادیا۔پاکستان کے نوح دستگیر بٹ نے 109+ ویٹ لفٹنگ کیٹگری میں گولڈ میڈل جیتا۔نوح دستگیر بٹ نے مجموعی طور پر 405 کلو گرام وزن اٹھاکر گولڈ میڈل

کامن ویلتھ گیمز: آسٹریلیا 52 میڈلز کیساتھ سرفہرست، انگلینڈ کا دوسرا نمبر

برمنگھم: کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کی کارکردگی اب تک مایوس کن رہی ہے جب کہ آسٹریلیا نے اپنی برتری ثابت کردی۔برطانوی شہر برمنگھم میں کامن ویلتھ گیمز کا دنگل جاری ہے، اب تک کی اطلاعات کے مطابق آسٹریلیا برتری حاصل کیے ہوئے ہے۔آسٹریلیا نے