کراچی میں رواں ہفتے موسم سرد رہنے کی پیش گوئی
کراچی: شہر قائد میں سردی کی شدت برقرار ہے اور شہر میں رواں ہفتے سردی اسی طرح رہے گی۔ڈپٹی ڈائریکٹر پی ایم ڈی کے مطابق کل اورپرسوں ہوا کی رفتار 45کلو میٹر فی گھنٹہ تک محسوس کی گئی۔پی ایم ڈی ڈائریکٹر نے بتایا کہ کراچی میں فروری میں درجہ حرارت!-->…