کورونا کیسز میں اضافہ، معیشت اس قابل نہیں کہ پابندیاں لگائیں: وزیراعلیٰ سندھ
کراچی: شہر قائد میں کورونا کے بڑھتے کیسز پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے لاک ڈاؤن سے متعلق کوئی بھی اقدام این سی او سی کی ہدایت سے مشروط کردیا۔وزیراعلیٰ سندھ مُراد علی شاہ نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ شہر میں کورونا کیسز میں!-->…