ٹی ٹوئنٹی سیریز: پاکستان کے ہاتھوں بنگلادیش کلین سوئپ
لاہور: تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو 7 وکٹ سے ہراکر کلین سوئپ کردیا۔
لاہور میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
بنگلادیش نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹ کے نقصان…