جنونی ہندو کے شرمناک فعل کے باعث بنگلادیش میں فسادات پھوٹ پڑے
ڈھاکا: ہندو مذہب کے تہوار دُرگا پوجا کے دوران قرآن پاک کی بے حرمتی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد بنگلادیش میں انتہائی وسیع پیمانے پر ہندو مسلم فسادات پھوٹ پڑے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ ہفتے بنگلادیش کے مشرقی ضلع کمیلا میں!-->…