براؤزنگ china

china

چاند پر دکھائی دینے والی پُراسرار جھونپڑی کی حقیقت

بیجنگ: بالآخر چاند پر دکھائی دینے والی پُراسرار جھونپڑی کی حقیقت سامنے آہی گئی۔ پچھلے ماہ چین کی خلائی گاڑی ’یُوٹو 2‘ نے چاند پر ایک پراسرار چیز دور سے دیکھی تھی جو کسی چوکور جھونپڑی کی طرح نظر آتی تھی۔ اب مزید قریبی تصاویر سے معلوم ہوا

50 ہزار میٹرک ٹن یوریا درآمد کرنے کی منظوری

اسلام آباد: چین سے 50 ہزار میٹرک ٹن یوریا درآمد کرنے کی منظوری دے دی گئی۔کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے چین سے 50 ہزار میٹرک ٹن یوریا درآمد کرنے اور گاڑیوں سمیت دیگر اشیاء کی درآمد کے لیے ٹیرف میں ردوبدل کی بھی منظوری دے دی ہے۔کابینہ کی

بچھڑ جانے والے ماں، بیٹے 30 سال بعد بالآخر مل گئے

بیجنگ: 4 برس کی عمر میں اغوا ہونے والا چینی بچہ 30 برس بعد اپنی ماں سے جا ملا۔بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق لی جینگ وی کو اس کے پڑوسی نے 4 سال کی عمر میں انسانی اسمگلرز کے ہاتھوں فروخت کردیا تھا۔لی جینگ وی نے ایک ویڈیو ایپ پر ہاتھ سے تیار

چین، کورونا پابندیوں کی خلاف ورزی پر دلچسپ سزا

بیجنگ: چین میں کورونا پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے والوں کو انوکھی سزا دی جارہی ہے، چینی حکام نے ایس او پیز کو روندنے والوں کی سڑکوں پر پریڈ کرادی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کے جنوبی علاقے میں کورونا پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کی

کالی زردی کے حامل حیرت انگیز انڈے

بیجنگ: چین کے سوشل میڈیا پر پچھلے ایک مہینے سے پالتو ہنس کے ایسے انڈوں کی تصویریں زیر گردش ہیں، جن کی زردی پیلے رنگ کے بجائے کالے رنگ کی ہے۔یہ تصاویر اور ویڈیو، چینی سوشل میڈیا سائٹ ’’ویبو‘‘ پر ہانگژو شہر سے ’’ژُو‘‘ نامی ایک شخص نے شیئر

پاک، چین اپنی آئندہ نسلوں تک بھی متحد رہیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین اپنی آنے والی نسلوں تک بھی متحد رہیں گے۔چینی تجارتی وفد نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ وزیر توانائی حماد اظہر، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد، شہباز گل، خالد منصور اور چین کے

آسیب زدہ گھر میں ایک دن گزارنے پر 40 ہزار کمانے کا موقع!

بیجنگ: اگر کوئی بھوتوں اور چڑیلوں سے نہیں ڈرتا تو اسی بے خوفی کے ذریعے وہ صرف ایک دن میں 40 ہزار روپے تک کماسکتا ہے۔خبروں کے مطابق، چین کی رئیل اسٹیٹ کمپنیاں آسیب زدہ مکانات فروخت کرنے کے لیے معاوضے پر ایسے بے خوف افراد کی خدمات حاصل کرتی

چین امریکا کو پچھاڑ کر دُنیا کا امیر ترین ملک بن گیا

بیجنگ/ واشنگٹن: چین نے امریکا کو بالآخر پچھاڑ ہی دیا اور دُنیا کا امیر ترین ملک ہونے کا اعزاز بھی پالیا۔چین امریکا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کا امیر ترین ملک بن گیا ہے۔امریکی جریدے بلوم برگ کے مطابق عالمی دولت دو دہائیوں میں 156 کھرب سے

امریکا اور چین کا ماحولیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کرنے پر اتفاق

گلاسگو: ایک دوسرے کے مخالف گردانے جانے والے امریکا اور چین مل کر ماحولیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کرنے پر متفق ہوگئے۔ماحولیاتی آلودگی کے سب سے بڑے ذمے داروں نے گلاسگو میں معاہدے پر دستخط کردیے۔چین نے میتھیں کے اخراج میں کمی کے معاہدے پر پہلی

لاوارث کتے کی 42 لاکھ روپے میں نیلامی

بیجنگ: آن لائن نیلامی میں چین میں لاوارث کتا ایک لاکھ 60 ہزار یوآن (لگ بھگ 42 لاکھ پاکستانی روپے) میں نیلام ہوگیا، جو سات سال سے بیجنگ میں پالتو جانوروں کے ایک ٹریننگ سینٹر میں رہ رہا تھا۔یہ جاپانی کتوں کی نسل ’شیبااِنو‘ سے تعلق رکھتا ہے