براؤزنگ Child

Child

ناشتے کے بغیر بچوں کا اسکول جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

کراچی: ناشتے کے بغیر اسکول جانے والے بچوں میں غذائی قلت، کمزوری اور پڑھائی میں عدم دلچسپی کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، خاص طور پر پانچویں جماعت تک کے بچوں میں یہ رجحان زیادہ عام ہے۔ ان خیالات کا اظہار طبی ماہرین نے نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران کیا۔…

آنکھ میں دو لینس کا دُنیا کا دوسرا کیس: پاکستانی بچے کی کامیاب آپریشن سے بینائی بحال

اسلام آباد: راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے 3 سالہ بچے کی ایک آنکھ میں پیدائشی طور پر دو لینس ہونے کا دنیا میں اپنی نوعیت کا دوسرا انوکھا کیس سامنے آیا، بچے کا کامیاب آپریشن کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق جڑواں لینس اور سفید موتیا کا پیچیدہ…

نور بخاری کے اپنی 4 شادیوں اور بچوں سے متعلق بڑے انکشافات

لاہور: سابقہ اداکارہ نور بخاری نے اپنی چار شادیوں اور زندگی سے متعلق حیران کُن انکشافات کیے ہیں۔ اسلام کی خاطر شوبز چھوڑ دینے والی نور بخاری نے ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ افسوس کی بات ہے، ہم ایک ایسے معاشرے کا حصہ ہیں جہاں…

معصوم بچہ سولہویں منزل سے گرکر معجزاتی طور پر بچ گیا

پیرس: فرانس میں اوبر ویلیئرز سے تعلق رکھنے والا 4 سالہ بچہ 16ویں منزل سے گرنے کے بعد بھی حیرت انگیز طور پر بچ گیا۔ 4 سالہ اینزو 16ویں منزل پر بنے اپنے اپارٹمنٹ سے 43 میٹر گرنے سے معجزانہ طور پر بچ گیا، جس میں صرف ایک خراش آئی، تاہم کوئی…

بچوں میں نیند کی کمی لڑکپن میں مسائل کی وجہ بن سکتی ہے

برمنگھم: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ بچے جو دیگر اطفال کے مقابلے میں معمول کی نیند کم لیتے ہیں، ان کے ابتدائی لڑکپن میں سائیکوسس میں مبتلا ہونے کے خدشات بڑھ جاتے ہیں۔ سائیکوسس ایک ایسی ذہنی کیفیت ہوتی ہے جس میں انسان کا حقیقت سے تعلق…

بچوں پر اسمارٹ فون کی لت کے ہولناک منفی اثرات پڑتے ہیں

آکسفورڈ: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ اسمارٹ فونز، آئی پیڈ اور ویڈیو گیمز کی لت کا شکار بچوں کے بعد کی زندگی میں سائیکوسِس سے متاثر ہونے کے خدشات زیادہ ہوتے ہیں۔ سائیکوسس ایسی ذہنی کیفیت ہوتی ہے جس میں انسان کا حقیقت سے تعلق ٹوٹ جاتا…

2 ہزار سال قدیم رومی طلائی بریسلیٹ کی دریافت

سسیکس: برطانیہ سے تعلق رکھنے والے نوعمر لڑکے نے ایک نایاب طلائی رومی بریسلیٹ دریافت کیا ہے جو اندازاً دو ہزار سال قدیم ہے۔ ذرائع ابلاغ کےمطابق 12 سالہ روون برینن اپنی والدہ ایمانڈا کے ہمراہ برطانوی کاؤنٹی سسیکس کے قصبے بوگنور کے علاقے…

کراچی سے لاپتا ہونے والے دونوں بچے مل گئے، والدہ کی تصدیق

کراچی: شہر قائد کے علاقے نارتھ ناظم آباد بلاک ایچ سے لاپتا ہونے والے دونوں کم عمر بچے اپنے گھر پہنچ گئے۔ گزشتہ روز بچوں کی والدہ شمائلہ ناز نے فیس بک پوسٹ کے ذریعے بتایا تھا کہ ان کے دو کم عمر بچے 12 سالہ ایان اور 11 سالہ انابیہ منگل کی…

دُنیا میں بچوں کو ای سگریٹس کے جال میں پھنسایا جارہا ہے، عالمی ادارۂ صحت

نیویارک: ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ پوری دنیا میں بچوں کو ای سگریٹس کے جال میں پھنسایا جارہا ہے۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق بچوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے ای سگریٹس کی جانب راغب کیا جارہا ہے اور ای سگریٹس کے استعمال سے بچے نکوٹین…

ورزش کرنے والے بچے مشکلات سے باآسانی نمٹ سکتے ہیں

باسل: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ورزش کرنا جن بچوں کا معمول ہوتا ہے وہ کسی بھی قسم کے تناؤ سے باآسانی نمٹ سکتے ہیں۔ سوئٹزرلینڈ میں باسل یونیورسٹی کے محققین نے ایک تحقیق میں بتایا کہ اسکول کے بچے اگر روزانہ کافی ورزش کریں تو تناؤ سے…