نسلہ ٹاور گرانے کے بجائے کوئی اور طریقہ ہو سکتا تھا، وزیرِ اعلیٰ سندھ
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں بڑے بڑے لوگوں کے مکانات کو ریگولرائز کیا گیا، کراچی کے نسلہ ٹاور کو گرانے کے بجائے کوئی اور طریقہ بھی ہو سکتا تھا۔
اسلام آباد میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…