براؤزنگ check post

check post

وزیرستان: چیک پوسٹ پر خودکُش حملہ، سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 8 افراد شہید

شمالی وزیرستان: فورسز کی چیک پوسٹ پر خودکش حملے میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 8 افراد شہید اور 5 زخمی ہوگئے۔ خیبر پختون خوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں میرعلی کے علاقے عیدک میں پولیس اور آرمی کی جوائنٹ چیک پوسٹ ’اسلم‘ پر خودکش حملے میں…

افغانستان: چیک پوسٹ پرمسلح افراد کا حملہ، طالبان سمیت 5 افراد جاں بحق

کابل: افغانستان کے علاقے جلال آباد کی ایک چیک پوسٹ پر مسلح افراد کے دھاوے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جلال آباد چیک پوسٹ پر ایک رکشا آکر رکا جس میں مسلح افراد موجود تھے، رکشا

جنوبی وزیرستان: دہشت گردوں کی چیک پوسٹ پر فائرنگ، 4 جوان شہید!

جنوبی وزیرستان: دہشت گردوں کی جنوبی وزیرستان مکین میں فورسز کی چیک پوسٹ پر فائرنگ سے 4 جوان شہید ہوگئے جب کہ پاک فوج کی جانب سے بھی منہ توڑ جواب دیا گیا۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دہشت گردوں نے جنوبی وزیرستان مکین میں

بلوچستان: چیک پوسٹ پر حملہ، 7 ایف سی اہلکار شہید!

ہرنائی: بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں دہشت گردوں نے ایف سی کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 7 اہلکار فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں ایف سی چیک پوسٹ پر