براؤزنگ Champions trophy 2025

Champions trophy 2025

کھیل اور سیاست علیحدہ شعبے، چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، محسن نقوی

لاہور: پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی اور اگر بھارت کو تحفظات ہیں تو ہم سے بات کرے۔ محسن نقوی نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قذافی اسٹیڈیم کا کام تیزی سے جاری ہے، قذافی اسٹیڈیم…

آئی سی سی نے بھارت سے پاکستان نہ آنے کی تحریری وجوہ طلب کرلیں

دبئی: آئی سی سی نے بھارتی کرکٹ بورڈ سے چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان نہ آنے کی تحریری وجوہ طلب کرلیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی سے بھارتی خط کی تحریری کاپی مانگی تھی جب کہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو پاکستان نہ جانے…

چیمپیئنز ٹرافی: بھارت کی عدم شرکت پر کسی اور ٹیم کو بلانے کی تجویز

اسلام آباد: پاکستان میں اگلے سال منعقدہ ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کرکٹ میں بھارت کی عدم شرکت پر وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو کسی دوسری ٹیم کو مدعو کرنے کی تجویز دی ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق پی سی بی حکام نے حکومتی ایڈوائس پر قانونی…

چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں آئی سی سی وفد کا دورۂ نیشنل اسٹیڈیم

کراچی: آئی سی سی کا 3 رکنی وفد چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے کراچی پہنچ گیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے 3 رکنی وفد نے نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی کا دورہ کیا اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ پی سی بی حکام نے وفد…

پاکستان کو کرکٹ چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی مل گئی

دبئی: آئی سی سی نے 2024 سے ہونے والے 8 میگا ایونٹس کی میزبانی کرنے والے ملکوں کا اعلان کردیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے اعلامیے کے مطابق 2024 ٹی 20 ورلڈکپ کی میزبانی ویسٹ انڈیز اور امریکا کو تفویض کی گئی ہے۔ 2025 میں ہونے والی آئی سی سی