براؤزنگ Champions Trophy

Champions Trophy

ہیڈ کوچ عاقب جاوید پاکستان ٹیم کی حمایت میں بول اُٹھے

کراچی: چیمپئنز ٹرافی میں ناقص پرفارمنس کے باعث پہلے ہی رائونڈ میں باہر ہونے پر پاکستان کرکٹ ٹیم پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔ اس موقع پر ہیڈ کوچ عاقب جاوید کھلاڑیوں کی حمایت میں سامنے آگئے۔ عاقب جاوید نے روالپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے…

انجری کا شکار فخر زمان چیمپئنز ٹرافی سے آؤٹ، امام الحق اِن

کراچی: پاکستان کے جارح مزاج اوپنر فخر زمان چیمپئنز ٹرافی کے ابتدائی میچ میں فیلڈنگ کے دوران انجری کا شکار ہونے کے سبب ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے۔ پاکستان ٹیم بھارت کے خلاف 23 فروری کو ہونے والے میچ کے لیے کراچی سے دبئی کے لیے آج روانہ ہوگئی…

چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کی میزبانی میں 29 سال بعد میگا ایونٹ کا آغاز

کراچی: بالآخر پاکستان میں میگا ایونٹ کا آغاز ہوگیا، نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے میچ سے قبل پاک فضائیہ کے فلائنگ پاسٹ نے تماشائیوں کے دل موہ لیے۔ میچ کے آغاز سے پہلے پاک فضائیہ کی جانب سے شاندار…

چیمپئنز ٹرافی: ٹیم کے چند کھلاڑیوں پر اعتراض، نام نہیں لوں گا، شاہد آفریدی

لاہور: اسٹار آل رائونڈر اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھی چمپئنز ٹرافی کے لیے اعلان کردہ قومی ٹیم پر اعتراض کردیا۔ شاہد آفریدی نے لاہور میں ایک تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اُنہیں چیمپئنز ٹرافی کے لیے…

فخر زمان کی 90 میٹر سے زائد چھکوں پر 2 اضافی رنز دینے کی ڈیمانڈ

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر فخر زمان نے چیمپئنز ٹرافی کے آغاز سے محض چند روز قبل چھکوں کو لے کر بڑی ڈیمانڈ کرڈالی۔ پی سی بی کے پوڈکاسٹ میں سلمان بٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ اگر 90…

چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے 15 رکنی پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا، ٹیم میں فخر زمان، خوشدل شاہ، سعود شکیل اور فہیم اشرف کی واپسی ہوئی ہے۔ سلیکٹر اسد شفیق نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے 15 رکنی دستے کا اعلان…