براؤزنگ Chairman PPP

Chairman PPP

علوی پر دو مقدمات ہوں گے، صدر بن کر زرداری گورنرز خود فائنل کریں گے، بلاول

اسلام آباد: چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عارف علوی پر دو مقدمات ہوں گے، ان پر ایک مقدمہ عدم اعتماد کے وقت اسمبلی توڑنے کا ہوگا اور دوسرا مقدمہ آئین کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس نہ بلانے کا ہوگا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے…

حکومت سازی کے لیے اپنے موقف پر قائم ہیں، چیئرمین پی پی

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بھٹو ریفرنس کیس عدلیہ کا امتحان ہے، عدالتی قتل ہوا امید ہے بہت جلد اس عدلیہ سے انصاف ملے گا، یہ نہیں کہہ سکتے کہ پرانی بات ہوگئی۔ ذوالفقار علی بھٹو کیس کے بعد سپریم…

استعفے قبول نہ کرنے کیلیے پی ٹی آئی ارکان نے پاؤں پکڑے ہوئے ہیں، بلاول

اسلام آباد: وزیر خارجہ اور پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے ارکان نے استعفے قبول نہ کرنے کے لیے اسپیکر کے پاؤں پکڑے ہوئے ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وقت آتا ہے تو شاہ محمود

عمران جمہوری رویہ اپناتے ہیں تو اچھا، ورنہ اُن کا انتظام کرنا آتا ہے، بلاول

لاڑکانہ: وزیر خارجہ اور پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کٹھ پتلیوں کی جھوٹ کی سیاست کو رد کریں گے، جیسے مشرف ماضی کا حصہ بن چکا ہے ویسے سلیکٹڈ بھی اب ماضی کا حصہ ہے، ہم نے مشرف کی طرح سلیکٹڈ کو بھی دودھ میں سے مکھی کی

کراچی میں پیپلزبس سروس شروع کردی گئی

کراچی: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے شہر قائد کے لیے پیپلزبس سروس منصوبے کا افتتاح کردیا۔ بس سروس شروع۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ حکومت کے منصوبے کے تحت کراچی میں 7 مختلف روٹس پر کُل 240 بسیں چلائی جائیں گی۔ اس سلسلے کے پہلے مرحلے میں آج

ملک میں جمہوری، انسانی اور معاشی حقوق پر ڈا کہ ڈالا جارہا ہے: بلاول

پشاور: چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ تبدیلی کا اصل چہرہ تاریخی مہنگائی اور بے روزگاری ہے۔بلاول بھٹو نے پشاور میں پیپلز پارٹی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سلیکٹڈ نے پیپلزپارٹی کو پشاور میں جلسے کی اجازت نہیں دی، کاغذی

رواداری کے فروغ کا واحد راستہ جمہوریت کی مضبوطی ہے: بلاول بھٹو

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ معاشرے میں عدم برداشت کا رجحان پھیل رہا ہے۔برداشت اور رواداری کے عالمی دن پر پیغام میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ معاشرے میں عدم رواداری اورعدم برداشت کا رجحان پھیل

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھاکر مہنگائی کا سونامی لایا گیا: بلاول

کراچی: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھاکر پی ٹی آئی ملک میں مہنگائی کا سونامی لے آئی، پٹرول مہنگا کرکے حکومت عوام سے اپنی نااہلی کی قیمت وصول کررہی ہے۔بلاول بھٹو نے پٹرولیم مصنوعات کی

بجلی بلوں میں انکم ٹیکس کے نفاذ کے بعد پانی سر سے اونچا ہوچکا: بلاول

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بجلی بلوں میں 35 فیصد تک انکم ٹیکس کے نفاذ کے بعد پانی سر سے اونچا ہوچکا، عمران خان نے مہنگائی کو عوام کا سب سے بڑا مسئلہ بنادیا۔اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا