براؤزنگ Chairman PCB

Chairman PCB

بھارتی انڈر 19 کھلاڑیوں کی اشتعال انگیزی کیخلاف آئی سی سی میں شکایت کا فیصلہ

لاہور: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں بھارتی کھلاڑی پاکستانی پلیئرز کو اشتعال دلاتے رہے، اس متعلق آئی سی سی کو آگاہ کررہے ہیں۔اسلام آباد میں وزیراعظم کی جانب سے ایشین انڈر 19 چیمپئن ٹیم کے اعزاز

پی ایس ایل فرنچائزز اور اُن کے مالکان کیلئے بڑے انعام کا اعلان

لاہور: پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی نے پی ایس ایل ٹیم مالکان کے لیے بڑا اعلان کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری پیغام میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اعلان کیا کہ فاتح ٹیم کے ساتھ فرنچائز کے مالک کو بھی انعامی رقم ملے گی۔محسن

جنگ کو کھیل سے جوڑنا مایوسی کی علامت ہے، مودی کے بیان پر محسن نقوی کا ردعمل

دبئی: پی سی بی کے چیئرمین اور صدر ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) محسن نقوی نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو کرارا جواب دے دیا۔ صدر اے سی سی محسن نقوی نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں بھارتی قیادت کی جانب سے جنگ کو کھیل سے جوڑنا مایوسی کی…

پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کیلئے 10 لاکھ روپے فی کس انعام کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے فی کس 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم کے کپتان عماد شکیل بٹ نے ملاقات کی۔ ہاکی ٹیم کے…

پی ایس ایل میں خلل ڈالنے کیلئے بھارت نے پنڈی اسٹیڈیم کو نشانہ بنایا، وزیر داخلہ

لاہور: وزیر داخلہ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارت نے واضح طور پر پی ایس ایل میں خلل ڈالنے کے لیے پنڈی اسٹیڈیم کو نشانہ بنانے جیسی حرکت کی۔ ایک بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ پی سی بی ہمیشہ سیاست اور کھیل کو الگ…

نیشنل اسٹیڈیم پہلے سے بہتر ہوگیا، کچھ تعمیرات باقی جلد مکمل کرلی جائیں گی، محسن نقوی

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے قومی ٹیم پر تنقید نہ کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری ٹیم چاہے جیتے یا ہارے اُس کو سپورٹ کرنا ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم میں مزدوروں کے اعزاز میں منعقد کی جانے والی تقریب سے…

کھیل اور سیاست علیحدہ شعبے، چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، محسن نقوی

لاہور: پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی اور اگر بھارت کو تحفظات ہیں تو ہم سے بات کرے۔ محسن نقوی نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قذافی اسٹیڈیم کا کام تیزی سے جاری ہے، قذافی اسٹیڈیم…

وقار یونس کو پی سی بی میں بڑی ذمے داری دیے جانے کا امکان

لاہور: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے سابق کپتان وقار یونس کو کرکٹ بورڈ میں اہم ذمے داری سونپنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین محسن نقوی انتظامی امور دیکھا کریں گے جب کہ کرکٹ سے متعلق فیصلوں کا اختیار وقار یونس کو دیے جانے کا…

عبدالرزاق اور وہاب ریاض کرکٹ سلیکشن کمیٹی سے بے دخل

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی سے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو بے دخل کردیا گیا۔ وہاب ریاض اور عبدالرزاق سلیکشن کمیٹی کا حصہ نہیں رہے، ان کی سبکدوشی کے بعد محمد یوسف اور اسد شفیق سلیکشن کمیٹی کے رکن ہیں جب کہ بلال افضل بھی سلیکشن…

بھارت سے شکست، محسن نقوی کا قومی ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا عندیہ

نیویارک: وزیر داخلہ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے ٹی 20 ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا عندیہ دے دیا۔ محسن نقوی کا میچ کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ لگتا تھا کرکٹ ٹیم کا چھوٹی…