براؤزنگ Caretaker Govt of Pakistan

Caretaker Govt of Pakistan

نگراں حکومت کی اسمبلی اجلاس بلانے کیلیے صدر کو دوبارہ ایڈوائس ارسال

اسلام آباد: 16 ویں قومی اسمبلی کا افتتاحی سیشن بلانے کے لیے صدر مملکت کے اعتراض پر نگراں وزیراعظم نے صدر کو دوبارہ ایڈوائس ارسال کردی، ساتھ ہی قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کو اجلاس طلب کرنے کا اختیار دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نگراں وزیراعظم…

پھر پٹرول بم گرادیا گیا، پٹرول 2.73، ڈیزل 8.37 روپے مہنگا

اسلام آباد: ایک بار پھر عوام پر پٹرول بم گرادیا گیا، نگراں حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 73 پیسے فی…

نگراں حکومت کی معیشت کو پٹری پر لانے کے لیے کاوشیں

نگراں حکومت محض چند ماہ میں ہی معیشت کو پٹری پر واپس لانے میں سرخرو نظر آرہی ہے۔ اُس نے انتہائی قلیل مدت میں معاشی بہتری کے لیے عظیم فیصلے کیے، جن کے ثمرات ظاہر ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ پاکستانی معیشت پر چھائے سیاہ بادل چھٹ رہے

عدالت عظمیٰ کا 8 فروری 2024 کو انتخابات کا انعقاد یقینی بنانے کا حکم

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے وفاقی حکومت کو 8 فروری 2024 کو ملک میں انتخابات کا انعقاد یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔ ملک میں 90 روز میں انتخابات سے متعلق کیس میں صدر مملکت کی جانب سے 8 فروری 2024 کو عام انتخابات سے متعلق دستاویز پر دستخط کے بعد…

بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا

اسلام آباد: عوام پر ایک بار پھر بجلیاں گراتے ہوئے نگراں حکومت نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا، فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1 روپے 46 پیسے مہنگی…