براؤزنگ Bus Accident

Bus Accident

موٹروے پر بس کا خوفناک حادثہ، 11 افراد جاں بحق اور 22 زخمی

فتح جنگ: موٹروے ایم 14 پر فتح جنگ کے قریب مسافر بس کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم 14 پر فتح جنگ کے قریب بس کو حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق اور 22 زخمی…

بلوچستان: مسافر بس کھائی میں گرنے سے خواتین، بچوں سمیت 28 افراد جاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع واشک میں مسافر بس کھائی میں گرنے کے باعث 28 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان کے ضلع واشک کے علاقے کلغلی میں مسافر بس کو حادثہ ٹائر پھٹنے کی وجہ سے پیش آیا، بس گوادر سے کوئٹہ جارہی تھی کہ ٹائر پھٹنے…

مقبوضہ کشمیر میں ہندو یاتریوں کی بس کھائی میں گرنے سے 10 ہلاک

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں ہندو یاتریوں کی بس گہری کھائی میں جاگرنے سے 10 افراد ہلاک جب کہ 55 زخمی ہوگئے بھارت کے زیر قبضہ کشمیر میں دو مختلف ٹریفک حادثات میں مسافر بردار بس اور کار کے کھائی میں گرنے سے مجموعی طور پر 16 افراد ہلاک اور متعدد…

منڈی بہاء الدین: شادی میں جانے والوں کو بس نے روند ڈالا، 8 افراد جاں بحق

منڈی بہاء الدین: ٹاہلی اڈا میں بس بے قابو ہو کر شہریوں پر چڑھ گئی، جس کے نتیجے میں حادثے میں 8 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق حادثہ گہری دھند اور بس ڈرائیور کی غلطی کی وجہ سے پیش آیا، حادثے کا شکار ہونے والے افراد مہندی کی

نوشہرہ، مسافر کوچ کھائی میں جاگری، 7 افراد جاں بحق

نوشہرہ: اسلام آباد پشاور موٹروے پر جبہ داودزئی کے قریب لاہور سے پشاور آنے والی مسافر کوچ حادثے کا شکار ہوگئی، خوف ناک حادثے میں 7 افراد جاں بحق اور 32 زخمی ہوگئے۔اسلام آباد پشاور موٹروے پر لاہور سے پشاور آنے والی مسافر کوچ ڈرائیور کو نیند