پی سی بی کا دس فیصد کٹوتی کے ساتھ 7.76 بلین کا بجٹ منظور
لاہور: پی سی بی کا آئندہ مالی سال کے لیے 7.76 بلین روپے کا بجٹ منظور کرلیا گیا، کورونا کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورت حال میں 10 فیصد کٹوتی کی گئی، کرکٹ سرگرمیوں پر 71.2 فیصد صرف ہوں گے، انفرا اسٹرکچر پر 1.22 بلین خرچ کیے جائیں گے۔پی سی بی!-->…