پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان پر 2 سال کی پابندی عائد
لندن: ممنوعہ ادویات استعمال کرنے پر پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان پر دو سال کی پابندی لگادی گئی۔برطانوی ذرائع ابلاغ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ عامر خان پر پابندی ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی پر لگائی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 2022 میں!-->…