براؤزنگ Blood Pressure

Blood Pressure

پاکستان میں ہر سال ساڑھے 3 لاکھ افراد فالج کا شکار ہوتے ہیں

کراچی: ماہرین کا کہنا ہے کہ دستیاب اعداد و شمار اور ایک محتاط اندازے کے مطابق پاکستان میں ایک سال کے دوران ساڑھے 3 لاکھ افراد فالج کا شکار ہوجاتے ہیں۔ اس تعداد کے قریباً 40 فیصد لوگ موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ…

ہائی بلڈپریشر اور الزائمر کے درمیان گہرے تعلق کا انکشاف

نیوساؤتھ ویلز: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ 50 سے 60 کی عمر کے دوران ہائی بلڈپریشر کا علاج نہ کرنے سے بعد میں الزائمر کی بیماری کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ بین الاقوامی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ بلڈپریشر کی ادویہ لینے سے بعد کی زندگی میں الزائمر…

باجرے کا استعمال موٹاپے، بلڈپریشر اور امراض قلب سے بچائو میں معاون

کراچی: باجرے کے استعمال سے موٹاپے، بلڈپریشر اور امراض قلب سے بچا جاسکتا ہے۔ نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ باجرے میں وٹامن، بیٹا کیروٹین اور دوسرے غذائی اجزا ہوتے ہیں جن کی وجہ سے یہ غذائی قلت اور موٹاپے کا بہترین حل فراہم کرتا ہے۔ محققین…

ذہنی تنائو کو دُور کرنے میں سبز چائے موثر قرار

ٹوکیو: سبزچائے غیرمعمولی خواص کی بنا پر بلڈ پریشر کم کرتی، کولیسٹرول گھٹاتی اور ذہنی تناؤ دُور کرتی ہے۔ اس کے علاوہ سبز چائے موڈ کو بہتر کرنے اور کسی کام پر ارتکاز (فوکس) بڑھانے میں بھی مدد دیتی ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق سبزچائے جینیاتی طور…

پپیتا صحت کے لیے زبردست فوائد کا حامل

کراچی: پپیتا صحت کے حوالے سے خاصا فائدہ مند ہے اور اس کے زبردست فوائد ہوتے ہیں، اپنی گوناگوں خصوصیات کی بنا پر پپیتا ایک شاندار پھل ہے، لیکن اس پر بہت کم لکھا اور پڑھا گیا ہے۔ پپیتے میں موجود طبی خواص کسی مہنگی دوا سے بھی زیادہ ہوتے ہیں۔…

بلڈپریشر کو کیسے نارمل رکھا جائے؟

کراچی: ہائی بلڈپریشر کو خاموش قاتل کہا جاتا ہے کیونکہ یہ فالج، ذیابیطس اور امراضِ قلب کی بڑی وجہ ہوتا ہے۔بعض اشیا فشارِ خون کو معمول پر رکھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ ان میں سبزیاں، دالیں اور دیگر پھل وغیرہ شامل ہیں۔آپ کی سلاد کی پلیٹ