ٹیٹو بنوانا خون کے کینسر کے خطرات بڑھانے کا باعث قرار
اسٹاک ہوم: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ جسم پر ٹیٹو بنونا لمفوما کے خطرات میں 21 فیصد تک اضافہ کردیتا ہے۔
لمفوما خون کے کینسر کی ایک ایسی قسم ہے جو جسم کے مدافعتی نظام کو متاثر کرتی ہے۔ دنیا میں بڑھتی مقبولیت کے ساتھ ٹیٹو بڑے پیمانے پر…