براؤزنگ Birthday

Birthday

عظیم مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی کی 97ویں سالگرہ

کراچی: ہر دل عزیز شخصیت اور معروف مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی کا آج 97 واں یوم پیدائش ہے۔ وہ مزاح نگاری میں جداگانہ تحریروں کی وجہ سے ہر دور میں مقبول رہے اور اردو ادب میں عہدِ یوسفی ہمیشہ تابندہ رہے گا۔مشتاق احمد یوسفی 4 ستمبر 1923 کو

آج عظیم قومی ہیرو ایم ایم عالم کی 85 ویں سالگرہ ہے

کراچی: اکیلے دشمن کے 5 جنگی طیارے مار گرانے والے پاک فضائیہ کے مایہ ناز پائلٹ اور قومی ہیرو ایم ایم عالم کا 85 واں یوم ولادت آج منایا جارہا ہے۔آج بھارتی فضائیہ کو دھول چٹانے والے پاک فضائیہ کے ہیرو ایم ایم عالم کی 85 ویں سالگرہ منائی جارہی