جمہوری نظام ہی متوازن معاشرے کی تشکیل کو یقینی بناسکتا ہے: بلاول بھٹو
کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ملکی سلامتی اور ترقی کی ضمانت جمہوریت ہے، آئین پر من و عن عمل درآمد اور پارلیمان کے احترام کو مقدم رکھے بغیر ملک میں ایک نہیں بلکہ دو پاکستان چلتے رہیں گے۔چیٸرمین پاکستان پیپلز!-->…