براؤزنگ Big Revealed

Big Revealed

ڈپریشن کے باعث ایک بار خودکشی کی کوشش کی، آئمہ بیگ

کراچی: گلوکارہ آئمہ بیگ نے اپنی زندگی سے متعلق بڑا انکشاف کیا ہے کہ وہ اس قدر ڈپریشن کا شکار ہوگئی تھیں کہ ایک بار خودکشی کرنے کی کوشش بھی کی تھی۔ آئمہ بیگ نے حال ہی میں ایک میگزین کو انٹرویو میں ڈپریشن، آرتھرائٹس کی بیماری میں مبتلا…

عامر لیاقت نے طوبیٰ کے مجبور کرنے پر مجھے طلاق دی، بشریٰ اقبال

کراچی: میڈیا انڈسٹری کی مقبول شخصیت ڈاکٹر عامر لیاقت مرحوم کی پہلی سابقہ اہلیہ بشریٰ اقبال نے اپنی طلاق اور سابق شوہر کی وصیت سے متعلق بڑا انکشاف کیا ہے۔ بشریٰ اقبال نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ عامر لیاقت نے پوسٹ مارٹم نہ کروانے کی…

معروف اٹالین اداکار مکیلے مورونے مجھے میسجز کرتے ہیں، میرا

لاہور: فلموں کی سینئر اداکارہ میرا نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں معروف اطالوی اداکار مکیلے مورونے میسجز بھیجتے ہیں۔ میرا نے حال ہی میں نجی ٹی وی سے گفتگو میں میرا نے تصدیق کی اور بتایا کہ مکیلے مورونے انہیں کیا میسجز کرتے ہیں۔ میرا نے کہا ہاں…

باکسر عامر خان کا خاتون ماڈل کی جانب سے بلیک میلنگ کا انکشاف

دبئی: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر نے ایک خاتون ماڈل کی جانب سے خود کو بلیک میل کرنے کا انکشاف کیا ہے۔ عامر خان نے ماڈل سمیرا کی جانب سے لگائے گئے الزامات کو مسترد کردیا۔ عامر خان نے ایک انٹرویو میں ماڈل سمیرا کے ساتھ تعلقات پر ردعمل دیتے…

متھیرا کا خوف ناک حادثے کا شکار ہونے کا انکشاف

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والی اداکارہ اور میزبان متھیرا نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک خوف ناک حادثے کا شکار ہوچکی ہیں۔ اداکارہ و میزبان متھیرا نے ایک حالیہ انٹرویو کے دوران انکشاف کیا کہ وہ گزشتہ برس ایک خوف ناک حادثے کا شکار ہوئی تھیں۔…

ماسی نے ایک سال کے بیٹے کو اغوا کرلیا تھا، قیصر نظامانی کا انکشاف

کراچی: پاکستانی ٹی وی ڈراموں کے تجربہ کار اداکار قیصر نظامانی نے انکشاف کیا ہے کہ میرے بیٹے کو ماسی نے اغوا کرلیا تھا، اس لیے اب ہم گھر میں مدد کے لیے کسی کو نہیں رکھتے۔ قیصر نظامانی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ہمارے گھر میں…

عمران کی رپورٹس میں شراب، کوکین کا بے دریغ استعمال سامنے آیا، وزیر صحت

کراچی: سابق وزیراعظم عمران خان کی میڈیکل رپورٹ میڈیا کے سامنے پیش کردی گئی۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کا کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جمہوری حکومت میں ہر دستاویز پبلک دستاویز ہوتی ہے، گرفتاری کے بعد عمران…

ایک اداکارہ نے ہمارا رشتہ تڑوانے کی کوشش کی، جویریہ سعود

کراچی: ٹی وی ڈراموں کی سینئر اداکارہ جویریہ سعود نے اپنا رشتہ تڑوانے والی ایک اداکارہ سے متعلق بڑا انکشاف کرڈالا۔ جویریہ کا کہنا تھا کہ اداکارہ نے ان کی سعود سے شادی میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی تھی۔ اداکارہ جویریہ سعود نے ایک انٹرویو میں…

جناح ہاؤس پر حملہ پارٹی کے بہکاوے میں آکر کیا، نعمان شاہ

لاہور: جناح ہاؤس لاہور پر حملے میں ملوث ایک اور ملزم اور پی ٹی آئی کے مقامی رہنما کی شناخت ہوگئی۔ جناح ہاؤس پر حملے کے وقت ویڈیو بناتے ہوئے ملزم نعمان شاہ شرپسندوں کو آگ لگانے پراکساتا رہا اور پاک فوج کے خلاف نازیبا زبان بھی استعمال کی۔…

ندا یاسر کا رنگ گورا کرنے کے لیے انجکشن پینے کا انکشاف

کراچی: معروف ٹی وی میزبان اور اداکارہ ندا یاسر نے کہا ہے کہ گلوٹا تھائیون جلد کے لیے بے حد مفید ہے اور وہ اس کے انجکشن شاٹس پیتی ہیں۔ ٹی وی میزبان ندا یاسر کا ایک انٹرویو کلپ وائرل ہورہا ہے، جس میں انہوں نے اپنی رنگت صاف نظر آنے سے متعلق…