براؤزنگ Big Reduce

Big Reduce

پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 14 روپے کمی، ڈیزل بھی سستا

اسلام آباد: قوم کے لیے خوش خبری، بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں کمی کے ثمرات حکومت نے فوری طور پر عوام کو منتقل کرتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آئندہ پندہ روز…

یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد: یکم دسمبر سے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے، روسی تیل کی فی بیرل قیمت 60 ڈالر سے بھی نیچے آگئی، یورپی یونین کی…

پٹرول 36 اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے کمی کا امکان

اسلام آباد: عوام کے لیے خوش خبری، پٹرول کی قیمت میں اتوار کو 36 روپے جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ پٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 36 روپے کمی سے 206 روپے فی لیٹر ہوگئی جب کہ ڈیزل کی ایکس ریفائنری قیمت بھی…

پٹرول 38 اور ڈیزل کی قیمت میں 18 روپے کمی کا امکان

اسلام آباد: بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں پٹرول کی قیمت میں 12 ڈالر کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد پٹرول کی قیمت 102 ڈالر…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ ماہ بڑی کمی متوقع

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع، اس حوالے سے آئندہ ماہ بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ وزارت خزانہ کے حکام کے مطابق روپے کی قدر میں اضافے کے باعث پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ حکام نے کہا کہ…

ڈالر اور سونے کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی: امریکی ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی واقع ہوئی ہے، انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں آج امریکی ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے۔آج انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالرکی اونچی پرواز کا سلسلہ رک گیا اور ایک ڈالر 3 روپے 43 پیسے سستا

ایل پی جی کے دام میں اچانک بڑی کمی کا اعلان

اسلام آباد: ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے بڑی کمی کا اعلان کردیا۔اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت 48 روپے 78 پیسے فی کلو کم کردی گئی۔اعلامیے کے مطابق فی کلو ایل پی جی کی

ڈالر کی قیمت میں بڑی گراوٹ، 7 روپے 9 پیسے سستا

کراچی: امریکی ڈالر کی قیمت میں ایک ہی روز میں بڑی گراوٹ، 7 روپے 9 پیسے سستا ہوگیا۔ انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں آئی۔گزشتہ روز کاروبار کے دوران انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر نے ریکارڈ توڑ اڑان بھری اور اس کی

ڈالر کی قیمت میں ریکارڈ کمی، ایک دن میں 4.70 روپے سستا

کراچی: بالآخر کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے، ڈالر کے پر کتر دیے گئے، معیشت کے حوالے سے اچھی خبر یہ ہے کہ ڈالر کی اونچی اُڑان کا سلسلہ تھم گیا ہے، انٹربینک میں ڈالرکے مقابلے میں روپیہ مستحکم ہونے لگا اور کاروبار کے دوران ڈالر 4 روپے سے زائد سستا

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

لندن: بالآخر اچھی خبریں آنے کا سلسلہ شروع ہوگیا، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد سے زائد کی بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 17 جون کو عالمی مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان