براؤزنگ Big Increase

Big Increase

اوگرا کی جانب سے گیس ٹیرف میں بڑا اضافہ

اسلام آباد: 2 فروری سے اوگرا نے سوئی ناردرن کے ٹیرف میں 35.1 اور سوئی سدرن کے ٹیرف میں 8.5 فیصد کا بڑا اضافہ کردیا۔ اوگرا نے اضافے کا نوٹیفکیشن منظوری کے لیے وفاقی حکومت کو اطلاق کے لیے بھجوادیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم پر گیس…

پٹرول کے بعد ایل پی جی کی قیمتوں میں بھی ہوش رُبا اضافہ

اسلام آباد: اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ایل پی جی کے نرخ میں بھی بڑا اضافہ کردیا۔ قیمتوں میں اضافے کے بعد فی کلو ایل پی جی 38 روپے97 پیسےمہنگی ہوگئی، اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔…

پٹرول ساڑھے 17، ڈیزل 20 روپے مہنگا، قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

اسلام آباد: نگراں حکومت نے باگ ڈور سنبھالتے ہی عوام پر پٹرول بم برسادیا۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا گیا۔ پٹرول کی قیمت میں 17 روپے 50 پیسے فی لیٹر جب کہ ڈیزل کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد…

عیدالاضحیٰ کے بعد مہنگائی کی شرح میں بڑا اضافہ

اسلام آباد: ملک میں عیدالاضحیٰ کے بعد مہنگائی کی شرح میں ایک ہفتے کے دوران بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، اشیاء نرخ میں 0.70فیصد اضافہ ہوا جب کہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 28.55 فیصد رہی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری…