بنیادی بجلی ٹیرف میں 4 روپے 96 پیسے فی یونٹ اضافے کا فیصلہ
اسلام آباد: عوام کے لیے بڑا دھچکا، وفاقی حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 4 روپے 96 پیسے تک فی یونٹ اضافے کا فیصلہ کرلیا۔
حکومتی فیصلے کے بعد بجلی کا ایک یونٹ اوسطاً پچاس روپے سے تجاوز کرنے کا خدشہ ہے۔
ذرائع کے مطابق نیپرا کی جانب سے بجلی…