براؤزنگ Big Increase

Big Increase

رمضان سے قبل پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

اسلام آباد: حکومت نے رمضان المبارک سے قبل صارفین پر مہنگائی کا نیا بوجھ ڈال دیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کرتے ہوئے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے بڑھا دیے ہیں، ڈیزل بھی سات روپے سے زائد مہنگا کردیا گیا۔پٹرولیم ڈویژن سے

تین روز قیمتیں گرنے کے بعد سونے کی قیمت میں 24 ہزار کا بڑا اضافہ

کراچی: بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹوں میں 3 روز کے وقفے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ اس سے قبل تین روز تک مسلسل سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی تھی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 240 ڈالر

سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر جاپہنچیں

کراچی: بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑے اضافے سے نرخ تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئے۔ایران میں قیادت کی تبدیلی کے لیے امریکا کی جانب سے منڈلاتے ہوئے جنگ کے بادل، امریکی فیڈرل ریزرو کی شرح سود میں مزید

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوش رُبا اضافہ کردیا۔ خزانہ ڈویژن سے جاری اعلامیے کے مطابق حکومت نے اوگرا اور متعلقہ وزارتوں کی تجویز پر اگلے 15 روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن…

سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر جاپہنچی

کراچی: سونے کی قیمت مسلسل دوسرے روز اضافے کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 8600 روپے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے بعد ایک تولہ…

نوجوانوں کی شرح اموات میں ہولناک اضافے کا انکشاف

نیویارک: نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ منشیات کی زیادہ مقدار اور خراب صحت کی وجہ سے نوجوان بالغ افراد توقع سے زیادہ شرح پر جلد مررہے ہیں۔ امریکی محققین نے جاما نیٹ ورک اوپن میں رپورٹ کیا کہ 25 سے 44 سال کے بالغ افراد میں جلد موت کی شرح 2011…

سعودیہ کا پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھاکر 2.8 ارب ڈالر کرنے کا اعلان

ریاض: سعودی عرب نے پاکستان میں سرمایہ کاری 2.2 ارب ڈالر سے بڑھا کر 2.8 ارب ڈالر کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ دورۂ سعودی عرب کے دوران وزیرِاعظم کی…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 جولائی سے بڑے اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 7.67 روپے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3.72 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے جب کہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 2.73 روپے فی…

عوام پر پھر بجلی آگری، گھریلو صارفین کیلئے بنیادی ٹیرف میں بڑا اضافہ

اسلام آباد: عوام پر پھر بجلی گرانے کی منظوری دے دی گئی۔ وفاقی حکومت کے بجلی کے گھریلو صارفین کے لیے تجویز کردہ مختلف سلیبز پر اضافے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ دستاویز کے مطابق وفاقی کابینہ نے گھریلو صارفین کے لیے بجلی کا فی یونٹ بنیادی ٹیرف…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ متوقع

اسلام آباد: آئندہ ماہ کے پہلے پندرہ دنوں کے لیے یکم اپریل 2024 سے پٹرول کی قیمتوں میں 9.94 روپے فی لیٹر اضافہ متوقع ہے۔ عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے کی بڑی وجہ ہے کہ…