براؤزنگ Big Breakthrough

Big Breakthrough

امریکا کا بی ایل اے، مجید بریگیڈ کو دہشتگرد قرار دینا بھارت کی شکست ہے، محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کالعدم بی ایل اے اور کالعدم مجید بریگیڈ کو دہشت گرد تنظیمیں قرار دینے کے امریکی فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی انتظامیہ کا تہہ دل سے شکریہ…

آئی ایم ایف سے مذاکرات میں بڑا بریک تھرو، منی بجٹ نہیں آئے گا

اسلام آباد: آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستان کے مذاکرات میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، ایف بی آر حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا اور پٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی بھی نہیں لگایا جائے گا۔ ایف بی آر ذرائع کا کہنا ہے کہ کوئی منی بجٹ…

شعبہ طب میں بڑی کامیابی، بیماری کا پتا لگانے والا لولی پاپ تیار

واشنگٹن: شعبہ طب میں بڑی کامیابی حاصل کرلی گئی، سائنس دانوں نے لولی پاپ میں تھوڑی سی ترمیم کرکے اسے منہ اور سانس کے امراض کی شناخت کرنے والے ایک معتبرآلے میں تبدیل کردیا ہے۔ کئی امراض کی شناخت میں حلق کی گہرائی سے لعاب کے نمونے درکار ہوتے…