بلوچستان: ضلع شیرانی میں فورسز آپریشن، بھارتی اسپانسرڈ 7 دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی: بلوچستان کے ضلع شیرانی میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کرکے بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 7 دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع شیرانی میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے دہشت…