براؤزنگ babar azam

babar azam

بابراعظم کو مشکلات سے نکلنے کیلئے وسیم اکرم نے کیا مشورہ دیا؟

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے مشکلات میں پھنسے بابراعظم کو خصوصی مشورہ دے دیا۔ پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر بابراعظم گزشتہ چند برسوں سے مشکلات کا شکار ہیں۔ وہ اس وقت قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم سے بھی باہر ہیں اور مسلسل تنقید کی…

کیا سابق کپتان بابراعظم کی ٹی 20 اسکواڈ میں واپسی ہورہی ہے؟

لاہور: پی سی بی نے فخر زمان کے فٹنس مسائل کی وجہ سے سابق پاکستانی کپتان بابراعظم کی ٹی 20 اسکواڈ میں واپسی پر غور شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق بابراعظم کی واپسی آئندہ سہ فریقی سیریز اور ایشیا کپ 2025 کے لیے متوقع ہے۔ فخر زمان کو ویسٹ انڈیز…

سابق کپتان بابراعظم نے سڈنی سکسرز سے معاہدہ کرلیا

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم کا سڈنی سکسرز سے معاہدہ ہوگیا۔ بابراعظم بگ بیش لیگ 15 میں سڈنی سکسرز کی نمائندگی کریں گے اور یہ معاہدہ بی بی ایل کی تاریخ کے چند سب سے بڑی سائننگز میں سے ایک ہے، بابراعظم بی بی ایل 15 کے مکمل…

بابر پسندیدہ کھلاڑی تھے لیکن اب نہیں رہے، سونیا حسین

کراچی: اداکارہ سونیا حسین نے کہا ہے کہ پاکستانی بیٹر بابر اعظم اب ان کے پسندیدہ کھلاڑی نہیں رہے۔ اداکارہ سونیا حسین حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کی چیمپئن ٹرافی کے سلسلے میں خصوصی ٹرانسمیشن میں شریک ہوئیں، دوران شو اداکارہ نے کئی دلچسپ سوالوں…

بابراعظم نے ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 6 ہزار رنز مکمل کرلیے

کراچی: پاکستان کے سابق کپتان اور دُنیائے کرکٹ کے معروف بلے باز بابراعظم نے ون ڈے کرکٹ میں 6 ہزار رنز مکمل کرلیے۔ بابراعظم نے آج کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں تین ملکی سیریز کے فائنل میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے 10 واں…

ون ڈے رینکنگ: بابر نمبرون بیٹر، بولنگ میں شاہین کی حکمرانی

کراچی: 22 سال بعد آسٹریلیا کو اس کے ہوم گراؤنڈ پر ون ڈے سیریز میں شکست دینے کے بعد پاکستانی بیٹرز اور بولرز کی ون ڈے رینکنگ میں بہتری آگئی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی پلیئر رینکنگ جاری کردی جس کے تحت ون ڈے بیٹرز اور بولرز کی نمبر ون…

بابراعظم کا بلا میلبورن گراؤنڈ کے لانگ روم میں نمائش کیلئے رکھا جائیگا

میلبورن: پاکستان کے سابق کپتان بابراعظم کا بیٹ میلبورن کرکٹ گراؤنڈ کے لانگ روم میں رکھا جائے گا۔ ایم سی جی حکام نے بابراعظم کو لانگ روم کے لیے بیٹ عطیہ کرنے کو کہا، جس کے بعد بابر نے 2022 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ فائنل میں استعمال ہونے والا…

شاہد آفریدی کی شاہین، بابر اور نسیم کو ڈراپ کرنے کے فیصلے کی حمایت

کراچی: انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے بقیہ 2 میچز میں بابر اعظم، شاہین اور نسیم شاہ کو شامل نہ کرنے پر سابق کپتان شاہد آفریدی کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ شاہد آفریدی کا سوشل میڈیا پر ایک بیان میں کہنا تھا کہ بابر اعظم، شاہین آفریدی اور نسیم شاہ…

بابراعظم کپتانی سے مستعفی، پی سی بی نے استعفی منظور کرلیا

لاہور: گزشتہ روز بابراعظم پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے ٹیم کی قیادت سے مستعفی ہوگئے تھے۔ پی سی بی نے اُن کا استعفیٰ منظور کرلیا۔ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا کہ سلیکشن کمیٹی کو مستقبل میں وائٹ بال کرکٹ کی حکمت عملی بنانے…

بابراعظم ٹیم میں ریڑھ کی ہڈی، کپتانی کی سیاست میں کیوں پڑرہے ہیں، آصف

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد آصف نے کہا ہے کہ مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ بابراعظم کپتانی کی سیاست میں کیوں پھنس رہے ہیں۔ معروف اینکر آفتاب اقبال کو یوٹیوب پر انٹرویو دیتے ہوئے سابق فاسٹ بولر محمد آصف نے کہا کہ بابراعظم…