براؤزنگ Azam Swati

Azam Swati

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی جیل سے رہائی کے بعد پھر گرفتار

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کو جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو دوبارہ حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ٹیکسلا پولیس نے اٹک جیل سے رہا ہونے کے فوراً بعد ہی اعظم سواتی…

مراد سعید، سواتی اور حماد اظہر سمیت 18 پی ٹی آئی رہنماؤں کے شناختی کارڈ بلاک

لاہور: پی ٹی آئی کے رہنما مراد سعید، اعظم سواتی اور حماد اظہر سمیت 9 مئی کے واقعات میں ملوث 18 اشتہاریوں کے شناختی کارڈ بلاک کردیے گئے۔ پولیس کے مطابق پی ٹی آئی کے 18 اشتہاری رہنماؤں کے شامل تفتیش اور انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش نہ ہونے…

تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کی رہائی

رحیم یار خان: پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اعظم سواتی کو جیل سے رہا کردیا گیا۔پولیس نے اعظم سواتی کو پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک میں حراست میں لیا تھا جنہیں ڈسٹرکٹ جیل رحیم یار خان سے رہا کیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی نے رہائی کے

شاہ محمود، اسد عمر اور دیگر گرفتاری دینے کیلیے قیدی وین میں جابیٹھے

لاہور: سابق حکمراں جماعت پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک کے آغاز پر وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور جنرل سیکریٹری اسد عمر سمیت کئی رہنماؤں نے گرفتاری دے دی۔کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور آفس پر پی ٹی آئی کے کئی رہنما اور کارکن

پولیس اعظم سواتی کو گرفتار کرکے کوئٹہ لے گئی

کوئٹہ: پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کو بلوچستان پولیس نے گرفتار کرلیا۔نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق بلوچستان پولیس پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کو گرفتار کرکے کوئٹہ لے گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کا بتانا ہے کہ اعظم سواتی کو

متنازع ٹوئٹس پر اعظم سواتی کا مزید چار روزہ جسمانی ریمانڈ

اسلام آباد: مقامی عدالت نے متنازع ٹوئٹس کیس میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا، اعظم سواتی کے وکیل نے مزید جسمانی ریمانڈ دینے کی مخالفت نہیں کی۔اعظم سواتی کے کیس کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں

رہنما تحریک انصاف اعظم سواتی کی ضمانت منظور

اسلام آباد: متنازع ٹوئٹ کرنے کے مقدمے میں مقامی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کی ضمانت منظور کرلی۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعظم سواتی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور

ٹرین حادثہ پٹری کا ویلڈنگ جوائنٹ ٹوٹنے سے ہوا، ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار

ڈہرکی: گزشتہ روز پیش آنے والے ٹرین حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرکے وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی کو بھجوا دی گئی۔ ابتدائی رپورٹ میں ریلوے کی معائنہ کرنے والی ٹیم نے بتایا کہ حادثہ اَپ ٹریک کی دائیں پٹری کا ويلڈنگ جوائنٹ ٹوٹنے…